19/06/2025
یہ وہ شخص ہیں جو نہ صرف اپنی قوم کا رہبر ہے، بلکہ
عالمِ اسلام کی غیرت، استقامت اور امید کا استعارہ ہے۔
وہ دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑا ہے،
عالمِ کفر کے مقابل ڈٹا ہوا ہے۔
نہ خوف، نہ سودا، نہ مصلحت۔
بس ایک ہی نام گونج رہا ہے…
سید علی حسینی خامنہ ای — وہ نام جو تاریخ کے سینے پر جرات سے لکھا جا چکا ہے۔❤️