Village Council Warana Musakan Karak Officail

Village Council Warana Musakan Karak Officail Secretary Village Council

13/06/2026
ویلج کونسل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی (VCDMC)ویلج کونسل ورانہ موسکان
13/06/2026

ویلج کونسل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی (VCDMC)
ویلج کونسل ورانہ موسکان

25/05/2026

اہم اعلان برائے صفائی مساجد و عیدگاہ

ویلج کونسل ورانہ موسکان کے وہ تمام مساجد اور عیدگاہ جہاں نمازِ عید الاضحیٰ ادا کی جائے گی، انشاء اللہ ویلج کونسل ورانہ موسکان کی "پاک صاف و شفاف خیبرپختونخواہ صفائی مہم کے اہلکار" زیرِ نگرانی سیکرٹری ویلج کونسل صفائی کے فرائض انجام دیں گے تاکہ عوام کو صاف ستھرا اور پاکیزہ ماحول میسر آسکے۔

اسی سلسلے میں آج مورخہ 25/05/2026 کو:• جامع مسجد ورانہ مجید اللہ بانڈہ• جامع مسجد مدرسہ العربیہ ورانہ موسکان میں صفائی کا عمل مکمل کیا گیا۔

انشاء اللہ کل بھی ویلج کونسل کے باقی تمام مساجد ، جہاں نمازِ عید ادا کی جائے گی، صفائی مہم جاری رہے گی۔

اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ صفائی برقرار رکھنے میں عملے کے ساتھ تعاون کریں۔

منجانب:عمر ریاض سیکرٹری ویلج کونسل ورانہ موسکان محکمہ بلدیات ودیہی ترقی ضلع کرک

For Eid Ul Adha Cleanliness Compgain....
15/05/2026

For Eid Ul Adha Cleanliness Compgain....

بر وقت اندراج ہی تمام مسائل کا حل ہے!اپنے اور اپنے خاندان کے بہتر مستقبل کے لیے آج ہی یہ ذمہ داری پوری کریں:👆 پیدائش (Bi...
09/04/2026

بر وقت اندراج ہی تمام مسائل کا حل ہے!
اپنے اور اپنے خاندان کے بہتر مستقبل کے لیے آج ہی یہ ذمہ داری پوری کریں:
👆 پیدائش (Birth)
👆 وفات (Death)
👆 شادی (Marriage)
👆 طلاق (Divorce)
ان تمام اہم واقعات کا بر وقت اندراج(یعنی تین ماہ کے اندر) اپنے متعلقہ ویلج کونسل میں یقینی بنائیں۔
یاد رکھیں!
تاخیر کی صورت میں قانونی اور انتظامی مشکلات پیش آ سکتی ہیں، جبکہ بروقت اندراج آپ کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت ہے۔
آئیں! ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں اور آج ہی اپنے متعلقہ ویلج کونسل دفتر سے رجوع کریں۔
آپ کا تعاون، آپ کی سہولت — ایک مضبوط نظام کی بنیاد!

سیکرٹری ویلج کونسل

ویلج کونسل ورانہ موسکان
18/02/2026

ویلج کونسل ورانہ موسکان

Address

Warana
Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Warana Musakan Karak Officail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share