Poor People Development Organization

Poor People Development Organization WE WorK For The SaKe Of Humanity__
(1)

11/08/2026

#پوور پیپل ڈیویلیپمینٹ ارگناٸزیشن Poor People Development Organization کی طرف سے باشعور فیملی میمبرز،دوستوں فالوورز کے لیۓ انتہاٸ سنجیدہ اور گہرا پیغام🥺🥺👉👉👇👇______

#میں یا میرا ذہن اس بات پر مکمل کلیٸر ہے،کہہ موت برحق ہے🥺🥺👉👉👇👇______

#مگر ایک بات پوچھنے جسارت کرتا اگر جان کی امان پاٶں،کہہ ہم پاکستانیوں،ہندوستانیوں،افگانستانیوں،بنگلہ دیشویوں کی جان سستی ہے،یا ہمارے ساتھ اۓ روز پیش انے والے المیے،حادثات میں سارا کھیل ہمارے باولے ماٸنڈ سیٹ کا ہے،اپ ان ممالک میں حادثات کا تقابلی جاٸزہ دوسرے ممالک سے کرلیں تو اپکو وہاں اور ہمارے ہاں حادثات میں زمین و اسمان کا فرق نظر اۓ گا🥺🥺👉👉👇👇______

#خدارہ ایسے ڈراٸیوروں،ایسے سفر سے مکمل اجتناب اپکی زندگی کی بقا ہے،کم از کم اپنے لیۓ،اپنے والدین،اپنے فیملی اور اپنے بچوں پر ترس کھاٸیں،پراٸے شادی میں عبد اللہ دیوانہ نا بنیں🥺🥺👉👉👇👇______

#کوٹ ادو:شیخو شوگر مل کے قریب مظفرگڑھ کینال میں باراتیوں کا لوڈر رکشہ گرنے سے "15" افراد جاں بحق🥺🥺👉👉👇👇______

#کریم مولا ہمیں،ہماری تاقیامت انے والے اولادوں کو سیدھا راستے پر چلنے کی توفیق فرما،ہم بہت تکلیف میں ہیں🥺🥺🤲🤲______

















#🥺🥺👉👉👇👇______
People Development Organization______

02/08/2026

#پوورپیپل ڈیویلیپمنٹ ارگناٸزیشن Poor People Development Organization کی طرف سے تمام پاکستانیوں کی طرف ایڈوانس جشن ازادی مبارک ہو♥️♥️🙏🙏______

#جیو #اور #جینے

#شکریہ🙏🙏______

#♥️♥️🙏🙏______
People Development Organization_____-

30/07/2026

#اگہی پیغام،اپ دوستوں،فالوورز کا ساتھ چاہیۓ👉👉👇👇______

#یہ ویڈیو ہر مسافر ضرور دیکھے پروا،ڈیرہ اسماعیل خان سے راولپنڈی،اسلام آباد جانے والی کوچ کا ڈرائیور دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون پر فیس بک استعمال کرتا نظر آ رہا ہے،اگر ایسا ہے تو یہ نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ درجنوں مسافروں کی جان کو بھی خطرے میں ڈال سکتا ہے👉👉👇👇______

#سی پیک جیسی تیز رفتار شاہراہ پر ایک لمحے کی غفلت بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے👉👉👇👇______

#متعلقہ ٹرانسپورٹ کمپنی اور ذمہ دار اداروں سے گزارش ہے کہ اس معاملے کا نوٹس لیں اور دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال کی سختی سے روک تھام کریں تاکہ قیمتی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے👉👉👇👇______

#اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ روڈ سیفٹی کا یہ پیغام ہر ڈرائیور اور متعلقہ ادارے تک پہنچ جاۓ👉👉👇👇______

From A Whatsapp Group👉👉👇👇______

#👉👉👇👇______
People Development Organization______

21/07/2026

#پاکستان کے تمام اضلاع اور تحصیل لیول کے انتظامیہ سے انتہاٸ عاجزانہ گزارش ہے،کہہ عوام کی جان و مال کے حفاظت کی مکمل ذمہ داری اپ پر ہے،لہذا عوام کے ساتھ مکمل تعاون اپکے بنیادی فراٸض میں اتا ہے👉👉👇👇______

#گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے پالتو کتے بھی پاگل پن کا شکار ہو رہے ہیں👉👉👇👇______

#لہذا تمام احباب سے گزارش ہے کہ بہت محتاط رہیں👉👉👇👇_____

#👉👉👇👇______
People Development Organization______

21/07/2026

#خیبرپختونخواہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں سے 12 افراد جانبحق،پشاور سمیت مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ______

#🥺🥺🙏🙏______
People Development Organization______

20/07/2026

#مولا رحم کی بارشیں برسا ہم بے بس،کمزور،اور لاچار ہیں🤲🤲______

#ضلع خیبر لنڈ یکوتل زکریا مسجد کے قریب فرش میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے میں ایک موٹر کار گاڑی بہہ گئ ہیں تاہم گاڑی میں سوار افراد محفوظ ہوکر نکال دی گئی ہیں🤲🤲______

#🤲🤲______
People Development Organization______

20/07/2026

#ہم باشعور اور ذی شعور پاکستانی بہن بھاٸیوں،جوانوں اور چھوٹوں کے نام انتہاٸ اہم ترین پیغام👉👉👇👇🙏🙏______

#جس پر عمل کرکے ہم دو کامن ناگہانی حادثات کو روک سکتے ہیں👉👉👇👇🙏🙏______

#اٸیے اس میں اپنا حصہ ڈالیں اور اپنا بھر پور کردار اد کریں👉👉👇👇🙏🙏_____

Disclaimer:This Video Is Shared For Informational And Awearness Purposes Only.We Do Not Claim Ownership Of The Vidoe🙏🙏______

#👉👉👇👇🙏🙏______
People Development Organization______

 #بنوں والے بہن بھاٸیوں کے لیٸے انتہاٸ ضروری اگاہی پیغام👉👉👇👇______ #👉👉👇👇______  People Development Organization______
17/07/2026

#بنوں والے بہن بھاٸیوں کے لیٸے انتہاٸ ضروری اگاہی پیغام👉👉👇👇______

#👉👉👇👇______
People Development Organization______

 #اگاہی،تیاری اور حفاظتی اقدامات👉👉👇👇______ #محکمہ موسمیات نے بھی "19" جولائی سے "23" جولائی تک ملک میں بارشوں کی پیشگوئی...
17/07/2026

#اگاہی،تیاری اور حفاظتی اقدامات👉👉👇👇______

#محکمہ موسمیات نے بھی "19" جولائی سے "23" جولائی تک ملک میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی👉👉👇👇______

#👉👉👇👇______
People Development Organization______

 #اگاہی پیغام👉👉👇👇______ #👉👉👇👇______  People Development Organization______
17/07/2026

#اگاہی پیغام👉👉👇👇______

#👉👉👇👇______
People Development Organization______

Address

Jahangiri
Karak
27501

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poor People Development Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Poor People Development Organization:

Shortcuts

Share