01/04/2026
📢 ماویٰ آرفنیج میں یتیم بچوں کے داخلے جاری ہیں!
ماویٰ آرفنیج، واقع گلشن معمار کراچی، میں یتیم بچوں کے داخلے جاری ہیں۔ یہاں بچوں کو مندرجہ ذیل سہولیات فراہم کی جاتی ہیں:
✅ معیاری رہائش اور خوراک
✅ دینی و عصری تعلیم
✅ اخلاقی و معاشرتی تربیت
✅ مکمل صحت کی سہولیات
✅ کھیل، تفریح اور جسمانی سرگرمیاں
📌 داخلے کے لیے شرائط:
1️⃣ بچے کے والد، والدہ یا دونوں کا انتقال ہوچکا ہو
2️⃣ عمر 7 سے 11 سال کے درمیان ہو
3️⃣ سرپرست کراچی کے رہائشی ہوں
📋 رجسٹریشن کا طریقہ کار:
مندرجہ ذیل دستاویزات کی صاف تصاویر *03002040469* پر WhatsApp کریں:
📎 بچے کے والدین کے فوتگی سرٹیفکیٹ
📎 بچے کا برتھ سرٹیفکیٹ اور 'ب' فارم
📎 سرپرست کا شناختی کارڈ
📎 بچے کی حالیہ تصویر