IFQS Idara Farogh Quran-o-Sunnat

Directions

IFQS Idara Farogh Quran-o-Sunnat دعوتی،تعلیمی اور فلاحی سرگرمیوں کا مرکز: ادارہ فروغ قرآن و سنت جہانگیر آباد

13/09/2026
12/08/2026

فضیلتہ الشیخ قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللّٰہ (نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان) مرکزی جامع مسجد ابراہیم علیہ السلام میں نماز مغرب کی امامت کے بعد درس قرآن و حدیث ارشاد فرمارہے ہیں۔

28/04/2026

*ممتاز عالمِ دین مولانا عتیق الرحمن شاہ کاشمیری صاحب (سینئر نائب ناظم مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان)* کی کراچی آمد
کراچی آمد کے موقع پر ادارہ فروغِ قرآن وسنت، جہانگیر آباد ناظم آباد میں آپ کے اعزاز میں ایک پروقار استقبالیہ ظہرانہ دیا گیا۔
اس موقع پر محترم مولانا صاحب نے خصوصی درسِ قرآن ارشاد فرمایا اور موجود احباب کے ساتھ تنظیمی و جماعتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

14/04/2026

*تربیت، تفریح، اجلاس*

*ادارہ فروغ قرآن و سنت کے تحت* متعلقہ ساتھوں کے لئیے تفریح اور تربیت کا اہتمام اور مستقبل کے امور کے لئیے اجلاس

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IFQS Idara Farogh Quran-o-Sunnat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share