Anjuman e Tanzeem ul Momaneen

Anjuman e Tanzeem ul Momaneen Wada Hay Yehi Fatima Zehra se Hamara
Her Nasal Nae Matame Shabbir Karegi

Jab Hasher Mai Hoga Shahe Mazloom ka Matam
Tanzeem Bapa Majlise Shabbir Karegi

24/11/2025
10/08/2025

وعدہ ہے یہی فاطمہ زہرا ع سے ہمارا
ہر نسل نئ ماتم شبیر ع کریگی

جب حشر میں ہوگا شہ مظلوم ع کا ماتم
تنظیم بپا مجلس شبیر ع کریگی

عصرِ عاشور کی وہ دل ہلا دینے والی صدائے استغاثہ،
قیامت کے دن تک اپنے خونِ طیب و طاہر سے انسانیت کے دلوں کو
نصرتِ سیدالشہداءؑ کی طرف بلاتی رہے گی۔

یہ ’’ھل من ناصر‘‘ صرف ایک پکار نہیں،
بلکہ عزتِ آدمیت اور شرفِ انسانیت کا امتحان ہے۔

ہم، اراکینِ تنظیم المومنین، اس باوقار موقع پر،
ساٹھ برس سے مسلسل برپا ہونے والی مجلسِ شبیر علیہ السلام کے سائے میں،
مادرِ مولا حسینؑ سے یہ تجدیدِ عہد کرتے ہیں
کہ نسل در نسل اس سعادت کو نبھاتے رہیں گے،
اور یہ علمِ عزاداری قیامت تک بلند رہے گا۔

باذنِ خدا، بحق محمد و آلِ محمد علیہم السلام۔

خاکپائے اہلبیت
انجمن تنظیم المومنین لاڑکانہ

التماسِ سورۂ فاتحہ برائے ایصالِ ثواب و بلندیٔ درجات:
مرحوم اراکینِ تنظیم المومنین، لاڑکانہ؛
تمام مرحوم خدمت گزارانِ شبِ غم، لاڑکانہ؛
اور وہ تمام مرحوم ذاکرین، نوحہ خواں، اراکین اور ماتم گزار،
جنہوں نے اس فرشِ عزا کی حفاظت اور بقا کے لیے اپنی زندگی وقف کی۔

*انشاء اللہ* *بتوفیق الٰہی**با تاٸید محمد و آل محمد ع**با ازن بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا**زیر سرپرستی امام زمانہ ع...
05/08/2025

*انشاء اللہ*
*بتوفیق الٰہی*
*با تاٸید محمد و آل محمد ع*
*با ازن بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا*
*زیر سرپرستی امام زمانہ عج*

* *انشاء اللہ گزشتہ 60 سال سے پرسہ داری امام حسین علیہ السلام کو جاری رکھتے ہوئے بسلسلہ تاریخی شب غم لاڑکانہ 60ویں سالانہ قدیمی مجلسِ شبیر ع 23 صفر المظفر 18 آگست بروز پیر اسلامک ریسرچ سنٹر کراچی میں منعقد کی جائے گی*

خاکپائے اہلبیت
انجمن تنظیم المومنین لاڑکانہ

*انشاء اللہ* *بتوفیق الٰہی**با تاٸید محمد و آل محمد ع**با ازن بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا**زیر سرپرستی امام زمانہ ع...
05/08/2025

*انشاء اللہ*
*بتوفیق الٰہی*
*با تاٸید محمد و آل محمد ع*
*با ازن بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا*
*زیر سرپرستی امام زمانہ عج*

* *انشاء اللہ گزشتہ خدمت عزاداران امام مظلوم ع کو جاری رکھتے ہوئے امسال بھی مرکزی جلوس اربعین کراچی کے موقع پر متصل امام بارگاہ علی رضا - محمد علی جناح روڈ ، سبیل شبیر ع کا اہتمام کیا جائے گا*

* *انشاء اللہ گزشتہ 60 سال سے پرسہ داری امام حسین علیہ السلام کو جاری رکھتے ہوئے بسلسلہ تاریخی شب غم لاڑکانہ 60ویں سالانہ قدیمی مجلسِ شبیر ع 23 صفر المظفر 18 آگست بروز پیر اسلامک ریسرچ سنٹر کراچی میں منعقد کی جائے گی*

خاکپائے اہلبیت
انجمن تنظیم المومنین لاڑکانہ

26/07/2025

انشاء اللہ
بتوفیق الٰہی
با تاٸید محمد و آل محمد ع
با ازن بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
زیر سرپرستی امام زمانہ عج

انشاء اللہ گزشتہ 60 سال سے پرسہ داری امام حسین علیہ السلام کو جاری رکھتے ہوئے بسلسلہ تاریخی شب غم لاڑکانہ سالانہ قدیمی مجلسِ شبیر ع 23 صفر المظفر 18 آگست بروز پیر اسلامک ریسرچ سنٹر کراچی میں منعقد کی جائے گی اس مجلس سے خطاب مولانا تقی مہدوی فرمائیں گے

خاکپائے اہلبیت
انجمن تنظیم المومنین لاڑکانہ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman e Tanzeem ul Momaneen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share