18/07/2026
اپنے بچے کو معیاری اور جدید تعلیم کے سفر پر گامزن کریں۔
اخوت سٹم سکول لاہور میں O-Level داخلہ 2026 کے لیے درخواستیں جاری ہیں۔ تجربہ کار اساتذہ، جدید تدریسی ماحول اور بہترین تعلیمی سہولیات کے ساتھ اپنے بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
داخلے کی آخری تاریخ: 15 جولائی 2026
مزید معلومات کے لیے QR کوڈ اسکین کریں۔