23/09/2026
بڑا انکشاف
اطہر محمد نقی باری اور باری ٹیکسٹائل ملز سے متعلق اہم انکشاف!
دستیاب ریکارڈ کے مطابق 397 متنازع چیکس اور 12 کروڑ 20 لاکھ 70 ہزار 257 روپے کی رقم کا معاملہ بینکنگ محتسب شکایت نمبر 2021-10525 کے طور پر سامنے آیا، جس پر 11 اگست 2022 کو فیصلہ جاری ہوا۔
کیا 12 کروڑ 20 لاکھ 70 ہزار 257 روپے ادا، بینک اکاؤنٹ میں جمع یا وصول ہوئے اگر ہاں تو کب، کیسے اور کس بینک ٹرانزیکشن کے ذریعے؟
صدرِ پاکستان کے سامنے سیکشن 14 کی کارروائی کا کیا نتیجہ نکلا؟
اگر یہی رقم پہلے وصول ہو چکی تھی تو سول سوٹ نمبر 1458/2023 میں اسی رقم کی دوبارہ وصولی کا دعویٰ کیوں سامنے آیا؟
کیا بینکنگ محتسب کی سابقہ کارروائی، فیصلے اور رقم کی ادائیگی یا وصولی کی مکمل تفصیلات ہائی کورٹ اور متعلقہ عدالت کے سامنے ظاہر کی گئی تھیں؟
کنزیومر پاکستان نے دستیاب دستاویزی ریکارڈ کی بنیاد پر اطہر محمد نقی باری / باری ٹیکسٹائل ملز (پرائیویٹ) لمیٹڈ سے متعلق ایک انتہائی اہم معاملے پر مکمل وضاحت اور تمام متعلقہ دستاویزات عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
CONSUMER PAKISTAN
Voice Against Social Evils!
www.consumerpakistan.com [email protected]
021-99333955 0341-3336665