Okhai Memon Bazm e AhleSunnat "Official"

Okhai Memon Bazm e AhleSunnat "Official" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Okhai Memon Bazm e AhleSunnat "Official", Nonprofit Organization, Hussainabad, Karachi.

*️⃣  تمام احباب سے عرض ے کہ اس پروگرام میں طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے ضرور شرکت فرمائیں. *نوٹ: ،یہ پروگرام بروز اتوار ...
26/07/2026

*️⃣ تمام احباب سے عرض ے کہ اس پروگرام میں طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے ضرور شرکت فرمائیں.

*نوٹ: ،یہ پروگرام بروز اتوار 26 جولائی مغرب تا عشاء مدرسہ امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ میں رکھا گیا ہے*

جزاک اللہ خیرا

الحمدللہ عزوجل او کھائی میمن بزم اہل سنت کے تحت دعوت اسلامی کے مدنی قافلہ جام شورو شہر میں سفر کی جھلکیاں اور امام مسجد ...
24/07/2026

الحمدللہ عزوجل او کھائی میمن بزم اہل سنت کے تحت دعوت اسلامی کے مدنی قافلہ جام شورو شہر میں سفر کی جھلکیاں اور امام مسجد کے ساتھ یادگاری تصاویر

الحمدللہ عزوجل او کھائی میمن بزم اہل سنت کے تحت دعوت اسلامی کے مدنی قافلہ جام شورو شہر میں سفر کی جھلکیاں اور تربیت کے م...
22/07/2026

الحمدللہ عزوجل او کھائی میمن بزم اہل سنت کے تحت دعوت اسلامی کے مدنی قافلہ جام شورو شہر میں سفر کی جھلکیاں اور تربیت کے مناظر

تمام احباب سے درخواست ہے کہ اپنے گھر کی خواتین کو اس محفل کے لیے ترغیب دلائیں اور اس کی دعوت بھی عام کریں.*نوٹ : یہ پروگ...
17/07/2026

تمام احباب سے درخواست ہے کہ اپنے گھر کی خواتین کو اس محفل کے لیے ترغیب دلائیں اور اس کی دعوت بھی عام کریں.
*نوٹ : یہ پروگرام صرف خواتین کے لیے ہے.*

*20 محرم شریف 20ھ ،یومِ وصال**مؤذن رسول ﷺ حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ*
06/07/2026

*20 محرم شریف 20ھ ،یومِ وصال*
*مؤذن رسول ﷺ حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ*

01/07/2026

ہفتہ وارمحفل درود و سلام میں ثناء خواں محمد عتیق ویانی قادری نے نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

14 محرم یوم عرس مفتی اعظم ہند مولانا مصطفی رضا خان نوری رحمت اللہ علیہتو شمع رسالت ہے عالم ترا پروانہتو ماہ نبوت ہے اے ج...
30/06/2026

14 محرم یوم عرس مفتی اعظم ہند مولانا مصطفی رضا خان نوری رحمت اللہ علیہ

تو شمع رسالت ہے عالم ترا پروانہ
تو ماہ نبوت ہے اے جلوۂ جانانہ

جو ساقئ کوثر کے چہرے سے نقاب اٹھے
ہر دل بنے میخانہ ہر آنکھ ہو پیمانہ

دل اپنا چمک اٹھے ایمان کی طلعت سے
کر آنکھیں بھی نورانی اے جلوۂ جانانہ

سرشار مجھے کر دے اک جام لبالب سے
تا حشر رہے ساقی آباد یہ مے خانہ

تم آئے چھٹی بازی رونق ہوئی پھر تازی
کعبہ ہوا پھر کعبہ کر ڈالا تھا بت خانہ

مست مے الفت ہے مدہوش محبت ہے
فرزانہ ہے دیوانہ دیوانہ ہے فرزانہ

میں شاہ نشیں ٹوٹے دل کو نہ کہوں کیسے
ہے ٹوٹا ہوا دل ہی مولیٰ ترا کاشانہ

کیوں زلف معنبر سے کوچے نہ مہک اٹھیں
ہے پنجۂ قدرت جب زلفوں کا تری شانہ

اس در کی حضور ہی عصیاں کی دوا ٹھہری
ہے زہر معاصی کا طیبہ ہی شفا خانہ

ہر پھول میں بو تیری ہر شمع میں ضو تیری
بلبل ہے ترا بلبل پروانہ ہے پروانہ

پیتے ہیں ترے درکا کھاتے ہیں ترے درکا
پانی ہے ترا پانی دانہ ہے ترا دانہ

ہر آرزو بر آئے سب حسرتیں پوری ہوں
وہ کان ذرا دھر کر سن لیں مرا افسانہ

سنگ درجاناں پر کرتا ہوں جبیں سائی
سجدہ نہ سمجھ نجدی سر دیتا ہوں نذرانہ

29/06/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

29/06/2026

Address

Hussainabad
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Okhai Memon Bazm e AhleSunnat "Official" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share