BazmeHazrat SarkareKalan

Call Directions Contact the organization

BazmeHazrat SarkareKalan Jis Bazm Me Ho Hazrat-e-Mukhtaar Ki Baateeen...
Baghdad Simat Ayee, Kachuchha B Waheen Ho...

11/07/2026
08/07/2026

#فروغِ فکرِ آخرت میں آپ کا ہم سفر
🌹 #بزمِ حضرت سرکارِ کلاں🌹

02/07/2026

28 MUHARRAM
COMING SOON❤️

26/06/2026

ہزاروں میں بَہتّر تن تھے تسلیم و رضا والے
حقیقت میں خُدا اِن کا تھا اور یہ تھے خدا والے

حُسین ؓ ابنِ علیؓ کی کیا مدد کر سکتا تھا کوئی
یہ خود مشکل کُشا تھے اور تھے مشکل کشا والے

یہ نعرہ حُـر کا تھا، جس وقت فوجِ نار سے نکلا
کہ دیکھو یوں نکلتے ہیں جہنّم سے خُدا والے

اور کسی نے جب وطن پوچھا تو حضرت نے یہ فرمایا
مدینے والے کہلاتے تھے اب ہیں کربلا والے

دوائے دردِ عِصیاں پَنجتَن کے دَر سے ملتی ہے
زمانے میں یہی مشہور ہیں دارُ الشفاء والے

[مولانا محمد شفیع اوکاڑوی ؒ ]

Address

Karachi
75800

Telephone

+923472698861

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BazmeHazrat SarkareKalan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BazmeHazrat SarkareKalan:

Shortcuts

Share