20/08/2026
"نل ہے سوکھا پڑا،بجلی میری ہے بند
میرے بچّوں کے ماموں بھی تھانے میں بند"
پاکستان کے بوسیدہ نظام، عوامی مشکلات اور خاموش چیخوں پر ایک تنقیدی گانا۔
یہ صرف ایک گانا نہیں، بلکہ اُن لاکھوں لوگوں کی آواز ہے جو بہتر نظام اور انصاف کے منتظر ہیں۔
ایک آئینہ جو دکھاتا ہے اُس عام آدمی کی کہانی، جو پانی، بجلی، انصاف اور بنیادی سہولیات کے لیے آج بھی جدوجہد کر رہا ہے۔
✍️ شاعری: سید عمر شاہ
🎬 ڈائریکٹر: سید عمر شاہ
چیئرپرسن
کراچی ویلفیئر فاؤنڈیشن