Shia Online Community - SOC

Shia Online Community - SOC Shia Online Community | Digital Media Islamic Content Portal. https://www.shia-online.com

Quran, Naat, Majalis, Soz, Salam, Nohay, Manqabat,Islamic Videos Books, Wallpapers Audio and Video Live Broadcasting. Our objectives are to digitalis all the Islamic content over internet for shia community, upload books related to the history, law, practice, and society of the Islamic religion and the Muslim peoples, with particular emphasis on Twelver Shia Islamic school of thought.

یہ وہ شخص ہے جس نے رضا پہلوی پر چٹنی پھینکی تھی۔ اس شخص کی شناخت پدرم حسین منفرد کے نام سے ہوئی ہے۔اللہ اس کی حفاظت فرما...
24/04/2026

یہ وہ شخص ہے جس نے رضا پہلوی پر چٹنی پھینکی تھی۔ اس شخص کی شناخت پدرم حسین منفرد کے نام سے ہوئی ہے۔
اللہ اس کی حفاظت فرمائے اور اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین 🤲

This is the man involved in the incident where sauce was thrown at Reza Pahlavi. A moment that quickly drew worldwide attention.
May Allah protect him and keep safe. Ameen.

اطلاعات کے مطابق، متحدہ عرب امارات میں 27 شیعہ علماء کو گرفتار کیا گیا ہے۔According to reports, UAE authorities have arr...
24/04/2026

اطلاعات کے مطابق، متحدہ عرب امارات میں 27 شیعہ علماء کو گرفتار کیا گیا ہے۔

According to reports, UAE authorities have arrested 27 Shia scholars.

23/04/2026

خدایا بحقِ معصومین علیہم السلام رہبر معظم آیت الله سید مجتبیٰ خامنه ای کو سلامت رکھے الہی آمین۔۔۔!❤️

23/04/2026

آج ایک ایرانی کارکن نے برلن کانفرنس سے پہلے رضا پہلوی پر ٹماٹر کی چٹنی پھینکی۔

آج ایک ایرانی کارکن نے برلن کانفرنس سے پہلے رضا پہلوی پر ٹماٹر کی چٹنی پھینکی۔🍅🍅Today an Iranian activist threw tomato s...
23/04/2026

آج ایک ایرانی کارکن نے برلن کانفرنس سے پہلے رضا پہلوی پر ٹماٹر کی چٹنی پھینکی۔🍅🍅

Today an Iranian activist threw tomato sauce at Reza Pahlavi before his Berlin conference

23/04/2026

‏یہ وہ مقام ہے جہاں ہمارے محبوب رہبر کو بےدردی سے پیاسا اور روزے کی حالت میں شهید کیا گیا۔۔۔!💔

ہم حسینؑ کے ماننے والے ہیں،عزت کے لیے جیتے ہیں،اور عزت کے لیے ہی کھڑے رہتے ہیں۔No compromise on dignity. No surrenderCho...
20/04/2026

ہم حسینؑ کے ماننے والے ہیں،
عزت کے لیے جیتے ہیں،
اور عزت کے لیے ہی کھڑے رہتے ہیں۔

No compromise on dignity. No surrender
Choose honor, even in death live free
Walk the path of honor like Hussain

لبنانی ماں اپنے جوان بیٹے کو آخری بار قبر میں الوداع کہہ رہی ہے۔ "بیٹا! تم نے اپنا وعدہ نبھایا، اب میرے سفر پر فخر کرنے ...
20/04/2026

لبنانی ماں اپنے جوان بیٹے کو آخری بار قبر میں الوداع کہہ رہی ہے۔ "بیٹا! تم نے اپنا وعدہ نبھایا، اب میرے سفر پر فخر کرنے کی باری ہے۔"

لبنان کی یہ مائیں آج دنیا کو انسانیت کا سبق سکھا رہی ہیں۔ وہ سکھا رہی ہیں کہ جب عزت اور زمین کی بات آتی ہے تو مائیں اپنے بیٹوں کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرتیں۔

مائیں اپنے بیٹوں کی شہادت پر الحمدللہ کہتی ہیں۔

Lebanon mother is saying goodbye to her young son for the last time in the grave. "Son! You have kept your promise, now it is my turn to be proud of your journey."

These mothers of Lebanon are teaching the world a lesson in humanity today. She is teaching that when it comes to honor and land, mothers do not hesitate to sacrifice their sons.

The mothers' saying 'Alhamdulillah' upon the martyrdom of their sons.

سالگرہ مبارک، رہبرِ معظم۔ آپ اس دنیا سے جا چکے ہیں، مگر آپ کی روح آج بھی ہمارے ساتھ ہے۔ سید علی خامنہ ای، آپ ہر اس دل می...
19/04/2026

سالگرہ مبارک، رہبرِ معظم۔ آپ اس دنیا سے جا چکے ہیں، مگر آپ کی روح آج بھی ہمارے ساتھ ہے۔ سید علی خامنہ ای، آپ ہر اس دل میں زندہ ہیں جو آپ کو یاد کرتا ہے۔ ❤🥰🎂

Happy Birthday, Rehbar Moazzam. You may have left this world, but your روح (spirit) is still with us. Sayyid Ali Khamenei, you are alive in every heart that remembers you.

ایران مشہد مقدس پاکستان آرمی چیف عاصم منیر اور عباس عراقچی نے امام رضا (ع) کے روضے کی زیارت کی۔ ❤️ اللہ دونوں ملکوں کو م...
16/04/2026

ایران مشہد مقدس پاکستان آرمی چیف عاصم منیر اور عباس عراقچی نے امام رضا (ع) کے روضے کی زیارت کی۔ ❤️ اللہ دونوں ملکوں کو مضبوط اور کامیاب بنائے۔

Mashhad, Iran, Pakistan Army Chief & Field Marshal Asim Munir and Abbas Araqchi visited the holy shrine of Imam Reza (AS). ❤️ May Allah bless both countries and protect them. 🇮🇷🇵🇰

کچھ رشتے خون سے بھی گہرے ہوتے ہیں… جو اعتماد، وفاداری اور سچے ساتھ سے بنتے ہیں۔ ❤️دو زندگیاں، ایک سفرIt’s not always blo...
16/04/2026

کچھ رشتے خون سے بھی گہرے ہوتے ہیں… جو اعتماد، وفاداری اور سچے ساتھ سے بنتے ہیں۔ ❤️
دو زندگیاں، ایک سفر

It’s not always blood that makes a bond… it’s trust, loyalty, and never leaving each other. ❤️
Two souls, one bond unbreakable.

فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر نے اپنے آپ کو ایک بہادر جنرل ثابت کیا ھے.پہلے اپنے سے پانچ گنا ملک انڈیا کی منجی ٹھوکی ،پھر ای...
15/04/2026

فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر نے اپنے آپ کو ایک بہادر جنرل ثابت کیا ھے.
پہلے اپنے سے پانچ گنا ملک انڈیا کی منجی ٹھوکی ،
پھر ایران کے وفد کو پاکستان میں بلا کر اسرائیل کو چیلنج کیا.
اب ایران جہاں ایرانی لیڈرشپ اور فوجی لیڈرشپ کی جان کو ہمہ وقت اسرائیل سے خطرہ ھے وہاں خود پہنچ گئے ہیں !

Pakistan Army Brave Chief & Field Marshal Syed Asim Munir arrives in Tehran received by iran foreign minister Abbas Araghchi mediation efforts to help ease tensions between the United States and Iran

Address

Office A-1, Imam Bargah-e-Kazmain, Shahrah-e-Faisal, Sadat Colony
Karachi
75230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Online Community - SOC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shia Online Community - SOC:

Share