BAWS

BAWS BAWS is a non-profit community organization based in Karachi.

🇵🇰 جشنِ آزادی — آزادی کی قدر اور ہماری ذمہ داری14 اگست صرف خوشی منانے کا دن نہیں،یہ اُن لاکھوں انسانوں کو یاد کرنے کا دن...
11/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی — آزادی کی قدر اور ہماری ذمہ داری

14 اگست صرف خوشی منانے کا دن نہیں،
یہ اُن لاکھوں انسانوں کو یاد کرنے کا دن بھی ہے جنہوں نے اپنے گھر، زمین، کاروبار، رشتے اور آسائشیں چھوڑ کر پاکستان کا سفر اختیار کیا۔

کسی نے اپنا گھر چھوڑا،
کسی نے اپنوں کی جدائی برداشت کی،
کسی نے اپنا سب کچھ قربان کر دیا،
اور کسی نے اپنی جان دے کر آنے والی نسلوں کے لیے ایک آزاد وطن کی بنیاد رکھی۔

ہم آج جس آزادی میں سانس لے رہے ہیں،
وہ ہمیں قربانیوں کے بعد ملی ہے۔

آئیے اس جشنِ آزادی پر صرف پرچم نہ لہرائیں،
بلکہ عہد کریں کہ ہم اپنے وطن، اپنے معاشرے اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے اپنا کردار بھی ادا کریں گے۔

پاکستان ہماری پہچان، ہماری ذمہ داری اور ہماری امانت ہے۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
برادران آلہ آباد ویلفیئر سوسائٹی

اس بیٹھک کا مقصد ہے؛برادری کی خواتین و مرد انٹرپرینیورز کو ایک غیر رسمی مگر بامقصد نشست میں اکٹھا کرنا، ان کی رائے سننا،...
08/08/2026

اس بیٹھک کا مقصد ہے؛
برادری کی خواتین و مرد انٹرپرینیورز کو ایک غیر رسمی مگر بامقصد نشست میں اکٹھا کرنا، ان کی رائے سننا، ضروریات جاننا اور مستقبل کی سپورٹ پلان کرنا ہے۔۔۔
*اگر آپ بھی انٹرپرینیور ہیں تو ہماری اس بیٹھک میں شامل ہوں* اور اپنی قیمتی آرا سے نوازیں۔
دن: اتوار
جگہ: برادری کا آفس
تاریخ: 9 اگست 2026
وقت: دوپہر 4 بجے
لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/xEnBk3J1iP5njmAV8?g_st=ac

محترم ممبران رنگون والا میں ہفتے کے دن ہونے والے اس بازار میں *برادرانِ آلہ آباد ویلفیئر سوسائٹی* کے چار گھریلو کاروباری...
10/07/2026

محترم ممبران
رنگون والا میں ہفتے کے دن ہونے والے اس بازار میں *برادرانِ آلہ آباد ویلفیئر سوسائٹی* کے چار گھریلو کاروباری شخصیات نے بھی اسٹال لگایا ہے، آپ تمام سے درخواست ہے کہ اس فیسٹیول میں اپنے گھرانے کے ساتھ شرکت کیجیے اور برادری کے ان نئے اُبھرتے کاروبار کو وسعت دیجئے۔
شکریہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ برادران الہ آباد ویلفیئر سوسائٹی کے تحت سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔۔۔ جو کہ آج *29*...
29/06/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

برادران الہ آباد ویلفیئر سوسائٹی کے تحت سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔۔۔ جو کہ آج *29* جون سے *04* جولائی تک جاری رہے گا۔۔۔
اس سمر کیمپ میں ۔۔ بچوں کی دلچسپی سے متعلق ۔۔ بنیادی کورسز کروائے جا رہے ہیں ۔۔۔

اپ سب سے گزارش ہے کہ *سمر* *کیمپ ویک* میں بچوں اور سمر کیمپ ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ضرور شامل ہوں۔۔۔
*Location:*

https://maps.app.goo.gl/5pEgpqxvq3taSBVH

*معلومات کے لئے رابط کریں :*
0332-2972297

جزاکِ اللہ
*سمر کیمپ ٹیم*
*برادران الہ آباد ویلفیئر سوسائٹی*

23/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ

سمر کیمپ میں شامل ہونےکے لیے *BAWS آفیشل نمبر* *03322972297* پر رجسٹریشن کروائیں ..

*نام*
*پتہ* :
*کلاس* :
*اسکول کا نام* :

سمر کیمپ میں داخلہ فیس.. صرف *500* ہے.

رجسٹریشن کی آخری تاریخ *27 جون* ہے۔

رجسٹریشن کے بغیر داخلہ ممکن نہیں ہوسکے گا۔

*ایجوکیشن سپورٹ کمیٹی.*
*برادران الہ آباد ویلفیئر سوسائٹی*

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہسمر کیمپ کا انعقاد جلد کیا جارہا ہے. ..اس کے لیے  *BAWS آفیشل نمبر* پر رجسٹریشن کروائیں ....
19/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ

سمر کیمپ کا انعقاد جلد کیا جارہا ہے. ..
اس کے لیے *BAWS آفیشل نمبر* پر رجسٹریشن کروائیں ..

*نام*
*پتہ* :
*کلاس* :
*اسکول کا نام* :

سمر کیمپ میں داخلہ فیس.. صرف *500* ہے.
داخلے پہلے ائیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کیے جائیں گے. ..

*ایجوکیشن سپورٹ کمیٹی.*
*برادران الہ آباد ویلفیئر سوسائٹی*

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  *سمر کیمپ BAWS* کا انعقاد جلد کیا جارہا ہے. .جس میں *چار* سے *چودہ* سال تک کے بچے داخلہ...
18/06/2026

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

*سمر کیمپ BAWS* کا انعقاد جلد کیا جارہا ہے. .

جس میں *چار* سے *چودہ* سال تک کے بچے داخلہ لے سکتے ہیں

سر کیمپ میں شامل ہونے کے لیے جلد از جلد *BAWS آفیشل نمبر* پر رجسٹریشن کروائیں .

*نام:*
*پتہ:*
*کلاس:*
*اسکول کا نام* :
*ممبر شپ نمبر:*

*ایجوکیشن سپورٹ کمیٹی*
*برادران الہ آباد ویلفیئر سوسائٹی*

17/06/2026
16/06/2026

ہفتے کو Habitt city
میں لگے بازار میں برادری کے چھوٹے کاروبار کے اسٹالز کی کچھ جھلکیاں۔۔۔

Address

ST 5/B Block H North Nazimabad
Karachi
74700

Opening Hours

Monday 17:30 - 20:00
Tuesday 17:30 - 20:00
Wednesday 17:30 - 20:00
Thursday 17:30 - 20:00
Saturday 17:30 - 20:00
Sunday 14:30 - 18:00

Telephone

+92-333-3105644

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BAWS:

Shortcuts

Share