اورنگی والے سوشل ویلفئیر آرگنائزیشن کا منشور
1. خدمت انسانیت میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پسماندہ علاقوں میں رہائش پذیر غریب اور مستحق لوگوں میں۔
( ا ) فری میڈیکل کیمپ آئی کیمپ ٹیسٹ کیمپ جیسے سہولیات فراہم کرنا ہے بے سہارا یتیم و مستحق بیماروں کی آواز بننا۔
(ب) تعلیم کے میدان میں نوجوانوں میں منٹو رنگ کیریئر کاونسلنگ کمپیوٹر لینگویج کورسز جیسے سہولیات سے آراستہ کرنا سرکاری
اسکول میں نہ صرف تعلیم بلکہ اسکول کے ماحول و انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لئے آواز بلند کرنا۔
(پ) پریشانی و حادثاتی لمحات میں اپنے ٹاؤن کی عوام کے لیے وسائل و غذائی طور پر مدد کرنا ریسکیو کرنا ان کا سہارا بننا۔
2. اورنگی ٹاؤن کے مسائل کے لئے ناصرف آواز اٹھانا بلکہ اس کی تدارق کے لیے اپنا کردار ادا کرنا علاقائی ذمہ داروں کے زور بازو بنا۔
3. مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر تمام مسالک کے علماء کے ذریعے نوجوانوں میں مذہبی تعلیم و تربیت فراہم کرنا۔
4. صحت مند معاشرے کے قیام کیلئے اورنگی ٹاؤن کے ہریوسی کے تحت پودے لگانا.
5.نوجوانوں کی بہترین مستقبل کے لئے شعور اجاگر کرنا۔
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Orangi Walay Social Organization اورنگی والے سماجی تنظیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.