All Karachi Bike Riders Association - AKBRA

All Karachi Bike Riders Association - AKBRA Aims to unite and empower Karachi's bike riders through community support.

27/09/2026
27/09/2026

ہیلمٹ اور بائیک ڈرائیونگ میں احتیاط
نوجوانوں کو چاہیے کہ بائیک چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال کریں اور بائیک بغیر نمبر پلیٹ کے نہ چلائیں۔ بائیک چلاتے وقت احتیاط برتنا بہت ضروری ہے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔ سندھ پولیس اور والدین دونوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ نوجوانوں کو خطرناک طریقے سے بائیک چلانے سے روکیں اور ان کی حفاظتی تدابیر پر عمل کروائیں۔

سوال قانون سے بھی، سوال اقتدار سے بھی!اگر بغیر ہیلمٹ سڑک پر چلنا جرم ہے، تو عوام کے ووٹ کے بغیر حکومت چلانا جرم کیوں نہی...
27/09/2026

سوال قانون سے بھی، سوال اقتدار سے بھی!
اگر بغیر ہیلمٹ سڑک پر چلنا جرم ہے، تو عوام کے ووٹ کے بغیر حکومت چلانا جرم کیوں نہیں؟
میرا سوال سندھ حکومت سے ہے—جواب عوام کو چاہیے!

26/09/2026

ہیلمٹ کی تقسیم اور آگاہی مہم

ہیلمٹس کا نیا اسٹاک ویئر ہاؤس پہنچ چکا ہے۔ اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں اعلان کے بعد لوگوں میں ہیلمٹس کی تقسیم کا طریقہ کار طے کر کے انہیں فراہم کیا جائے گا

پاکستان میں خواتین کے لیے ایک منفرد آغاز! 🌸مفت بائیک ٹریننگ، مفت پٹرول، کوئی فیس نہیں!کراچی نوجوان فاؤنڈیشن کی جانب سے خ...
26/09/2026

پاکستان میں خواتین کے لیے ایک منفرد آغاز! 🌸
مفت بائیک ٹریننگ، مفت پٹرول، کوئی فیس نہیں!
کراچی نوجوان فاؤنڈیشن کی جانب سے خواتین کو خودمختار بنانے کی مہم۔
کیا آپ چاہتی ہیں یہ مہم جاری رہے؟ کمنٹ میں "ہاں" لکھیں۔

25/09/2026

خواتین کی ڈرائیونگ ٹریننگ سے متعلق اہم اپ ڈیٹ
​ٹریننگ مکمل نہ ہونے اور ٹریفک قوانین (مثلاً ون وے) سے ناواقفی کی وجہ سے کچھ خواتین کو فی الحال روکا گیا تھا۔
​ان کا تعلق بیج 9 اور بیج 10 سے ہے۔
​یہ سلسلہ انشاءاللہ پیر کے دن سے دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
​بیج 11 کی خواتین تیار رہیں اور رابطے میں رہیں (فون لازمی اٹھائیں

🏍️ ایک سال کا ساتھ مبارک! 🥳​آل کراچی بائیک رائڈرز ایسوسی ایشن کے 1 سال مکمل ہونے پر آپ تمام دوستوں کا بے حد شکریہ! 🙏​اب ...
22/09/2026

🏍️ ایک سال کا ساتھ مبارک! 🥳
​آل کراچی بائیک رائڈرز ایسوسی ایشن کے 1 سال مکمل ہونے پر آپ تمام دوستوں کا بے حد شکریہ! 🙏
​اب ہم اپنے سفر کو اگلے مرحلے پر لے جا رہے ہیں اور اس کے لیے آپ کی رائے درکار ہے:
​1️⃣ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم اپنی سروسز کو کراچی کے مختلف ٹاؤنز میں ورکشاپس اور سروسز کی صورت میں لے کر جائیں؟
2️⃣ کیا ہمیں اپنی ایسوسی ایشن کو ڈیجیٹل (ایپ / ویب سائٹ) کی طرف لے جانا چاہیے؟
​💬 کمنٹس میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں!
​

Address

Sector 5L North Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Karachi Bike Riders Association - AKBRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share