ضلع تلہ گنگ خدمت کمیٹی

ضلع تلہ گنگ خدمت کمیٹی کراچی میں مقیم تلہ گنگ کے لوگوں کی خدمت کرنا

Tehseel Talagang Khidmat Commeti registered from Govrnment of Sindh.registration no is 4477.It is a non political community welfare organization.it is only for Tehseel Talagang's people.The people of Tehseel Talagang's who live in Karachi tempory or permently and thy are member of talagang khidmat commeti they are able to avail commeti's services.They main purpse of commeti is when a member or their deponded died in Karachi city then commeti will arrange whole arrangments.

03/04/2026
21/12/2025

سالانہ آڈٹ اجلاس کی تکمیل کے بعد آج ضلع تلہ گنگ خدمت کمیٹی کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت جناب صدر ظفر اقبال نیازی صاحب کے ہوا۔ اجلاس میں سالانہ آڈٹ رپورٹ کا تفصیلی اور باریک بینی سے جائزہ لیا گیا، جس کے دوران مالی امور میں شفافیت، نظم و ضبط اور کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
اجلاس کے دوران تنظیم کی ممبر سازی، انتظامی و فلاحی سرگرمیوں اور مستقبل کے لائحۂ عمل سے متعلق مختلف اہم امور پر بھی جامع اور سنجیدہ غور و خوض کیا گیا۔ شرکاء نے تنظیم کے اغراض و مقاصد کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
آخر میں صدرِ تنظیم اور جرنل سیکریٹری نے تمام اراکین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے فلاحی خدمات کے تسلسل اور بہتری پر زور دیا۔

ضلع تلہ گنگ خدمت کمیٹی  سالانہ آڈٹ کے حوالے سے ایک باضابطہ اجلاس منعقد ہوا، جو محترم ملک خضر حیات صاحب کی زیرِ صدارت منع...
21/12/2025

ضلع تلہ گنگ خدمت کمیٹی سالانہ آڈٹ کے حوالے سے ایک باضابطہ اجلاس منعقد ہوا، جو محترم ملک خضر حیات صاحب کی زیرِ صدارت منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں آڈٹ رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور مالی امور، شفافیت، احتساب اور کمیٹی کے نظم و نسق کو مزید بہتر بنانے سے متعلق مختلف نکات پر غور کیا گیا۔
اجلاس کے دوران متعلقہ ذمہ داران کو ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ آڈٹ سفارشات کی روشنی میں آئندہ لائحہ عمل مرتب کریں تاکہ کمیٹی کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

Address

Plot No 2443/B Street No 06 Azam Town Mehmood Abad Karachi
Karachi

Telephone

03013393086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ضلع تلہ گنگ خدمت کمیٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share