Astana e Aliya Dost آستانہ عالیہ دوست

Astana e Aliya Dost آستانہ عالیہ دوست Religious Organization where A Sufi Scholar Teaches and make a connection between Human and God. A Sufi Teacher delivers His Broad Knowledge and guide people.
(1)

Its a Religious Organisation for spreading Awareness about Islam and is open to general public. A knowledge session is conducted every night after isha on wards. On Thursday, it gets open immediately after Isha Adhan and after isha prayer there is a period of Education after that Zikr, Khatam Shareef held. Monthly Ghiarveen Shareef held on saturday which comes after every 11th of the Islamic calendar. It starts right after Asr and finishes till Fajr. Program include Namaz e Asr, Khatam Shareef, Knowledge session, Maghrib prayer, Zikr shareef, Langar(Dinner) isha prayer, Durood o Salaam, Naat Khuwani and then Mehfil e Sama till mid-night!

نہ گلہ ہے دوستوں سے نہ شکایتِ زمانہ،میری زندگی ہے تم سے کہیں تم بدل نہ جانا ❤️
05/08/2026

نہ گلہ ہے دوستوں سے نہ شکایتِ زمانہ،
میری زندگی ہے تم سے کہیں تم بدل نہ جانا ❤️

26/07/2026

کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زورِ بازو کا!
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں_

علامہ محمد اقبال (رحمتہ اللہ علیہ)

26/07/2026

اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ اُولٰٓئِکَ ہُمۡ خَیۡرُ الۡبَرِیَّۃِ ؕ﴿۷﴾‏

بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہی لوگ ساری مخلوق سے بہتر ہیں۔‏

(الْبَـيِّـنَة‏ - Al-Bayyinah [98 : 7])

26/07/2026

"Friends-of-ALLAH Almighty ﷻ with illuminated-heart never dies; for the friends of ALLAH Almighty ﷻ grave is seclusion for Divine-sight."

زندہ دل اؤلیا اللہ ہر گز نہیں مرتے ،اؤلیا کے لئے تو قبر لقائے حق کا خلوت خانہ ہوتی ہے -
نورالہدیٰ، ص : 69،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)

www.alfaqr.net
www.sultanbahoo.net

26/07/2026
26/07/2026

فرمانِ مبارکِ امیرُ المؤمنین، بابُ مدینۃِ العلم، حضرتِ امام علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ:

کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نظام نہیں۔

26/06/2026

امام عالی مقامؑ کا میدانِ کرب و بلا میں یہ فرمانا کہ: " مجھے پہچانو میں کون ہوں" کا مطلب یہ نہیں تھا کہ میں حسینؑ ہوں، اس کا مطلب یہ تھا میں حسینؑ نہیں ہوں۔

اَلْحُسَیْنُ مِنِّیْ وَاَنَا مِنَ الْحُسَیْن.

’’ حسینؑ مجھﷺ سے ہے اور میںﷺحسینؑ سے ہوں۔‘‘

(جامع ترمذی، کتاب المناقب، باب مناقب الحسن والحسین علیهما السلام)

یہ فرمان مبارک اُسی ذاتﷺ کا ہے جس کی کوئی بات اپنی بات نہیں ہوتی۔

وَ مَا یَنْطِقُ عَنِ الْھَوٰی(۳) اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْیٌ یُّوْحٰی(۴)

"اور وہﷺ کوئی بات اپنی خواہش سے نہیں کرتے وہ تو نہیں مگر وحی جو اُنہیں کی جاتی ہے"

(سورہ النجم: ۳، ۴)

۔سید ساجد کاظمی صاحب

06/05/2026

"فنائیت"

مرید، پیر، حضور پاکﷺ، اللہ یہ چار نہیں ایک ہیں! جب بندہ فنا ہو جاتا ہے پھر عرش، کرسی، لوحِ محفوظ یعنی سب کچھ بن جاتا ہے۔ وہ اس لیے کہ یہ اللہ میں فنا ہوگیا اور اللہ کے اندر سب ہیں۔ زمینوں اور آسمانوں میں اللہ کا نور ہے۔ فنا عشق سے ہوتا ہے۔ یہ مقام "لا الہ الا اللہ" ہے اور حضور پاکﷺ کا مقام "محمد الرسول اللہ" میں ملتا ہے اتباع سنت سے، حضور پاکﷺ کی قدم بوسی، دیدار وصال ہوجاتا ہے یہ نور سے آگے ہے، یہ بقا ہے۔ یہ ایک وجود کی طرح ہے اور یہ مٹی کا مقام ہے، مغز کا مقام ہے، انسان کا مقام ہے، قطرہ اور سمندر کا مقام ہے، بقاباللہ کا مقام ہے۔ اس مقام پر سب کچھ اللہ ہوجاتا ہے اس لیے چودہ طبق بندے کے اندر آجاتے ہیں۔

مصنف: حضرت خواجہ فقیر صوفی دوست محمد شاہ صاحب مدظلہ العالی
از اقتباس: (نقیب عرفان، جلد اول، صفحہ نمبر 626)

06/05/2026

دل میں اتنا درد رکھو کہ یار (خدا) کو بھی پیار آجائے۔
(از اقتباس نقیب عرفان)

حضرت خواجہ فقیر صوفی دوست محمد شاہ صاحب مد ظلہ العالی

Address

D/79 Ameen Road, Hijrat Colony
Karachi
75300

Opening Hours

Monday 21:00 - 22:30
Tuesday 21:00 - 22:30
Wednesday 21:00 - 22:30
Thursday 20:00 - 23:30
Friday 21:00 - 22:30
Saturday 21:00 - 22:30
Sunday 21:00 - 22:30

Telephone

+923360652181

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astana e Aliya Dost آستانہ عالیہ دوست posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Astana e Aliya Dost آستانہ عالیہ دوست:

Shortcuts

Share