سعادت ا کیڈمی

سعادت ا کیڈمی good

عزاء خانہ امامیہ جے ون ایریا میں  مجلسِ عزا بسلسلہ شہادت حضرت مسلم ابن عقیل علیہ السلام میں معروف سوز خواں سید شباب حیدر...
25/05/2026

عزاء خانہ امامیہ جے ون ایریا میں مجلسِ عزا بسلسلہ شہادت حضرت مسلم ابن عقیل علیہ السلام میں معروف سوز خواں سید شباب حیدر زیدی و ساتھی نے سوز خوانی کے فرائض انجام دیے
بتاریخ: 25 مئی 2026
منجانب: انجمنِ عباسیہ قدیم رجسٹرڈ

انشاء اللہ بتوفیق الہی اور بتائید محمد و آل محمد علیہ السّلام۔
24/05/2026

انشاء اللہ بتوفیق الہی اور بتائید محمد و آل محمد علیہ السّلام۔

مجلس برسی برائے ایصال ثواب سید عسکری تقوی ابن سید زین العباء تقوی میں معروف سوز خواں سید شباب حیدر زیدی و ساتھی نے سوز خ...
08/05/2026

مجلس برسی برائے ایصال ثواب سید عسکری تقوی ابن سید زین العباء تقوی میں معروف سوز خواں سید شباب حیدر زیدی و ساتھی نے سوز خوانی کے فرائض انجام دیے
بتاریخ: 7 مئی 2026
سوگواران: ڈاکٹر زہراء علی و تقوی فیملی

جامع مسجد و امام بارگاہ ابو طالب ڈیفینس فیز 8 میں منعقد کردا مجلسِ عزا بسلسلہ شہادت امیر المومنین امام علی بن ابی طالب ع...
11/03/2026

جامع مسجد و امام بارگاہ ابو طالب ڈیفینس فیز 8 میں منعقد کردا مجلسِ عزا بسلسلہ شہادت امیر المومنین امام علی بن ابی طالب علیہ سلام میں معروف سوز خواں سید شباب حیدر زیدی و ساتھی نے سوز خوانی کے فرائض انجام دیے

انجمنِ عباسیہ قدیم رجسٹرڈ کی جانب سے منعقد کردا سہ روزہ مجلس کی الوداعی مجلس میں معروف سوز خواں سید شباب حیدر زیدی و سات...
11/03/2026

انجمنِ عباسیہ قدیم رجسٹرڈ کی جانب سے منعقد کردا سہ روزہ مجلس کی الوداعی مجلس میں معروف سوز خواں سید شباب حیدر زیدی و ساتھی نے سوز خوانی کے فرائض انجام دیے

مدرسہ ابو القاسم برادران جے ون  کی جانب سے منعقد کردہ تین روزہ مجلس کی الوداعی مجلس میں معروف سوز خواں سید شباب حیدر زید...
10/03/2026

مدرسہ ابو القاسم برادران جے ون کی جانب سے منعقد کردہ تین روزہ مجلس کی الوداعی مجلس میں معروف سوز خواں سید شباب حیدر زیدی و ساتھی نے سوز خوانی کے فرائض سرانجام دیے۔

انجمنِ عباسیہ قدیم رجسٹرڈ کی جانب سے منعقد کردا سہ روزہ مجلس کی دوسری مجلس میں معروف سوز خواں سید شباب حیدر زیدی و ساتھی...
10/03/2026

انجمنِ عباسیہ قدیم رجسٹرڈ کی جانب سے منعقد کردا سہ روزہ مجلس کی دوسری مجلس میں معروف سوز خواں سید شباب حیدر زیدی و ساتھی نے سوز خوانی کے فرائض انجام دیے

مدرسہ ابو القاسم برادران جے ون  کی جانب سے منعقد کردہ تین روزہ مجلس کی دوسری مجلس میں معروف سوز خواں سید شباب حیدر زیدی ...
09/03/2026

مدرسہ ابو القاسم برادران جے ون کی جانب سے منعقد کردہ تین روزہ مجلس کی دوسری مجلس میں معروف سوز خواں سید شباب حیدر زیدی و ساتھی نے سوز خوانی کے فرائض سرانجام دیے۔

Address

Karachi

Telephone

+923302020107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سعادت ا کیڈمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share