Anjuman Talba Islam University of Karachi

Anjuman Talba Islam University of Karachi To Enlighten the Hearts of Students by Prophet ﷺ Love.

انجمن طلبہ اسلام جامعہ کراچی کی جانب سے یوم درود و سلام کے موقع پر اے ٹی آئی اسٹینڈ پر سانحہ مریدکے کے شہدائے اہلسنت کیل...
17/10/2025

انجمن طلبہ اسلام جامعہ کراچی کی جانب سے یوم درود و سلام کے موقع پر اے ٹی آئی اسٹینڈ پر سانحہ مریدکے کے شہدائے اہلسنت کیلئے ایصال ثواب کا اہتمام کیا گیا جس میں ناظم جامعہ صاحبزادہ بلال قادری نے خصوصی دعا کروائی

13/10/2025
13/10/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

!یہ خونِ مسلم چیخ رہا ہے، کب جاگے گی انسانیت

A Preventable Tragedy — ATI Demands AccountabilityEarlier today, a heartbreaking, entirely preventable tragedy occurred ...
10/10/2025

A Preventable Tragedy — ATI Demands Accountability

Earlier today, a heartbreaking, entirely preventable tragedy occurred on University Road when a second-year student was struck and killed by a university point bus, it is just a result of sheer carelessness by the driver.

This is not just an accident. This is negligence — straightly and simply

A young life, full of potential, was taken in seconds because a driver failed to act responsibly. This is not the first time reckless driving by transporters against students is been witnessed, but this time, it cost someone their life.

ATI-UoK as a student organisation and as a community stands together in the parent's grief to this regard.

ATI-UoK demands,
• Immediate suspension and legal action against the driver
• A thorough investigation into the university’s transport system
• Implementation of strict safety regulations for all point buses
• Transparent communication from the university administration
. A good retribution amount should
be paid by Government and by University Administration to victim's parents

This incident shouldn't get brushed under the rug. A student died because safety was not a priority.

We look forward to the fulfilment of our demands, ATI is always at the back of every student as strength as power and as courage.




انجمن طلبہ اسلام جامعہ کراچی کی جانب سے یوم اساتذہ کے موقع پر جنرل سیکٹری جامعہ کراچی برادر عادل نواز جمالی نے شیخ الجام...
06/10/2025

انجمن طلبہ اسلام جامعہ کراچی کی جانب سے یوم اساتذہ کے موقع پر جنرل سیکٹری جامعہ کراچی برادر عادل نواز جمالی نے شیخ الجامعہ "ڈاکٹر خالد محمود عراقی"کو کارڈ پیش کیا۔

On the occasion of Teachers’ Day, Anjuman Talba Islam (University of Karachi) organized a heartfelt Teachers’ Day Drive,...
06/10/2025

On the occasion of Teachers’ Day, Anjuman Talba Islam (University of Karachi) organized a heartfelt Teachers’ Day Drive, distributing appreciation cards to professors across various departments to honor their dedication and invaluable contributions to education.


🎓 Admissions Open – University of Karachi | Class of 2026Your future starts here!🌟 Join one of Pakistan’s top institutio...
27/09/2025

🎓 Admissions Open – University of Karachi | Class of 2026

Your future starts here!🌟
Join one of Pakistan’s top institutions for quality education, research, and innovation.

📚 Explore a wide range of undergraduate and graduate programs.

📅 Mark your calendars—the admission portal opens on 29 September

🔗 join whatsapp channel for officiall announcements related to admission 2026

https://whatsapp.com/channel/0029Vb69JIU3GJOublnL260Z

📞 For more information, reach out at: +92 3108907193 | +92 311 3425057 | +92 3181052435

مؤرخہ 24 ستمبر کو جامعہ کراچی میں انجمن طلبہ اسلام کی جانب سے ایک منفرد تقریری مقابلے کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔  شبس...
24/09/2025

مؤرخہ 24 ستمبر کو جامعہ کراچی میں انجمن طلبہ اسلام کی جانب سے ایک منفرد تقریری مقابلے کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ شبستانِ مصطفیٰ (صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم) اے ٹی آئی اسٹینڈ، یو بی ایل بینک کے سامنے منعقد ہونے والے اس تقریری مقابلے میں طلبہ و طالبات نے منصفین و مہمانان کی موجودگی میں اپنے تقریری جوہر دکھاۓ۔

یہ پروگرام صرف علم و ادب کا جشن نہیں تھا، بلکہ ایمان اور محبت کی ایک ایسی محفل تھی جس میں ہر لحظہ حضور ﷺ کی یاد اور اللہ کی محبت کی گونج محسوس کی گئی۔

پروگرام میں مختلف شعبہ جات کے اساتذہ و غیر تدریسی عملہ نے بھی شرکت کی اور طلبہ کی محنت و فن کو بھرپور سرہایا۔ انجمن طلبۂِ اسلام پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوۓ ناظمِ سندھ برادر عبدلعليم صديقی نے جوائنٹ سیکٹری برادر اسامہ جبار کے ہمراہ شرکت کی۔معزز شخصیات کی موجودگی نے مقابلہ کو چار چاند لگا دیۓ کو اور مقابلہ میں شامل طلبہ و طالبت کے جذبے کو خوب جِلا بخشی۔
محترمہ لاریب صاحبہ، محترم احمد منحاس صاحب، اساتذہ جامعہ کراچی و ناظمِ جامعہ صاحبزادہ محمّد بلال قادری نے منصفین کے فرائض سر انجام دیۓ۔
انجمن طلبۂِ اسلام، جامعہ کراچی نے طلبہ و طالبات میں سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم کیے ، جس نے اس مقابلہ کو یادگار بنا دیا اور ساتھ ہی طلبہ و طالبات کی محنت کو بھرپور سرہایا گیا۔

مؤرخہ 23 ستمبر کو جامعہ کراچی میں انجمن طلبہ اسلام کی جانب سے ایک منفرد اور روحانیت سے بھرپور پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔...
23/09/2025

مؤرخہ 23 ستمبر کو جامعہ کراچی میں انجمن طلبہ اسلام کی جانب سے ایک منفرد اور روحانیت سے بھرپور پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ شبستانِ مصطفیٰ (صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم) اے ٹی آئی اسٹینڈ، یو بی ایل بینک کے سامنے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں طلبہ و طالبات نے اپنی خوبصورت آوازوں میں قرآن کی تلاوت اور نعت رسول ﷺ پیش کیں۔

ان نوجوانوں کی دلکش آوازوں نے محفل میں نورانی سماں قائم کیا اور ہر لفظ میں ایمان کی جھرمٹ چھپائی۔ قرات اور نعت کے ذریعے ان طلبہ نے نہ صرف اپنے فن کا مظاہرہ کیا بلکہ محفل میں ایک ایسا روحانی سکون اور اطمینان بھر دیا جو حاضرین کے دلوں تک پہنچا۔ یہ پروگرام صرف علم و ادب کا جشن نہیں تھا، بلکہ ایمان اور محبت کی ایک ایسی محفل تھی جس میں ہر لحظہ حضور ﷺ کی یاد اور اللہ کی محبت کی گونج محسوس کی گئی۔

پروگرام میں شعبہ سیاسیات کے محترم استاد ڈاکٹر کامران، شعبہ اسلامی تاریخ کے ڈاکٹر سہیل شفیق اور تنظیم العارفین سندھ کے صدر سر لئیق احمد نے بھی شرکت کی اور طلبہ کی محنت و فن کی بھرپور تحسین کی۔ ان معزز شخصیات کی موجودگی نے ایونٹ کو مزید وقار بخشا اور نوجوانوں کے جذبے کو جلا بخشی۔

پروگرام کے آخر میں طلبہ و طالبات میں سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم کیے گئے، جس نے اس محفل کو یادگار بنا دیا اور ان نوجوانوں کی محنت کو صحیح طور پر سراہا گیا۔

جو بھی طلبہ وطالبات مقابلے میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں وہ جلد از جلد منسلکہ فارم پر کرلیںhttps://docs.google.com/forms/...
22/09/2025

جو بھی طلبہ وطالبات مقابلے میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں وہ جلد از جلد منسلکہ فارم پر کرلیں

https://docs.google.com/forms/d/1qwZg5CV1hUeHlPfiTpghQKg2IPoGCS6d8ZL3NXWpW9w/edit?pli=1

ہفتہ طلبہ میں طلبہ کی غیر نصابی سرگرمیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انجمن طلبہ اسلام جامعہ کراچی کی جانب سے مؤرخہ 23 اور 24 ستمبر کو اے ٹی آئی اسٹینڈ بالمقابلیو یو بی ایل بینک پر مقابلہ حسن قرات ، بیت بازی اور مباحثے کا انعقاد کیا جا رہا ہے
مزید معلومات کے لئے نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
03113425057 | 03108907193

https://docs.google.com/forms/d/1qwZg5CV1hUeHlPfiTpghQKg2IPoGCS6d8ZL3NXWpW9w/edit?pli=1

ہفتہ طلبہ میں طلبہ کی غیر نصابی سرگرمیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انجمن طلبہ اسلام جامعہ کراچی کی جانب سے مؤرخہ 23 اور 24 ستم...
21/09/2025

ہفتہ طلبہ میں طلبہ کی غیر نصابی سرگرمیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انجمن طلبہ اسلام جامعہ کراچی کی جانب سے مؤرخہ 23 اور 24 ستمبر کو اے ٹی آئی اسٹینڈ بالمقابلیو یو بی ایل بینک پر مقابلہ حسن قرات ، بیت بازی اور مباحثے کا انعقاد کیا جا رہا ہے
مزید معلومات کے لئے نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
03113425057 | 03108907193

https://docs.google.com/forms/d/1qwZg5CV1hUeHlPfiTpghQKg2IPoGCS6d8ZL3NXWpW9w/edit?pli=1

انجمن طلبہ اسلام جامعہ کراچی کے وفد نے ناظم جامعہ کراچی صاحبزادہ محمد بلال قادری کی قیادت میں انجمن محبان رسول ﷺ کے سالا...
18/09/2025

انجمن طلبہ اسلام جامعہ کراچی کے وفد نے ناظم جامعہ کراچی صاحبزادہ محمد بلال قادری کی قیادت میں انجمن محبان رسول ﷺ کے سالانہ میلاد مصطفٰی ﷺ میں شرکت کی، بعد ازاں منتظمین، شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی و مہمانانِ خصوصی نے ناظم جامعہ صاحبزادہ محمد بلال قادری کو اعزازی شیلڈ پیش کی۔


Address

ATI Stand Near Dean Arts Office University Of Karachi
Karachi
75270

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Talba Islam University of Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Anjuman Talba Islam University of Karachi:

Share