راحت ویلفیئر ٹرسٹ DHA

Call Directions Website Contact the organization

راحت ویلفیئر ٹرسٹ DHA Rahat Welfare is a dedicated Islamic welfare trust committed to uplifting communities through its focus on health, education, and skills development.

Under the esteemed supervision of M***i Shamsuddin Peerzada.

Rahat Welfare Trust راحت ویلفیئر
25/08/2026

Rahat Welfare Trust راحت ویلفیئر

گھنگھریالے اور سیدھے بالوں کا حسین امتزاج"لم يكن رسول الله ﷺ بالجعد القطط ولا بالسبط، كان جعداً رجلاً"(شمائل ترمذی، باب ...
25/08/2026

گھنگھریالے اور سیدھے بالوں کا حسین امتزاج
"لم يكن رسول الله ﷺ بالجعد القطط ولا بالسبط، كان جعداً رجلاً"
(شمائل ترمذی، باب ما جاء في خلق رسول الله ﷺ، حدیث نمبر: 6)
ترجمہ:
"آپ ﷺ نہ تو گھنگھریالے بالوں والے تھے اور نہ ہی سیدھے۔ آپ ﷺ خمیدہ بالوں والے تھے۔"
پیغامِ محبت:
اس حدیث میں نبی کریم ﷺ کے مبارک بالوں کی خوبصورتی اور قدرتی کیفیت کا ذکر ہے۔ آپ کی ہر چیز، چاہے ظاہری ہو یا باطنی، حسن اور جمال کی دلیل تھی
@راحت ویلفیئر ٹرسٹ DHA

میانہ قد اور خوبصورت جسم ﷺ"كان رسول الله ﷺ رَبْعَةً، ليس بالطويل، ولا بالقصير، حسن الجسم"(شمائل ترمذی، باب ما جاء في خلق...
25/08/2026

میانہ قد اور خوبصورت جسم ﷺ
"كان رسول الله ﷺ رَبْعَةً، ليس بالطويل، ولا بالقصير، حسن الجسم"
(شمائل ترمذی، باب ما جاء في خلق رسول الله ﷺ، حدیث نمبر: 2)
ترجمہ:
"رسول اللہ ﷺ میانہ قد تھے، نہ طویل قامت اور نہ پست قد، آپ ﷺ خوبصورت جسم والے تھے۔"
پیغامِ محبت:
آپ ﷺ کی شخصیت کی روشنی اور جسمانی توازن کے حسنِ ظاہر و باطن کی مکمل تصویر تھی۔ آئیے! ہم بھی اپنے دل میں آپ ﷺ کے اس حسن کو بسائیں اور اپنی زندگیوں کو ان کی سنت کے مطابق ڈھالیں تاکہ دنیا و آخرت کی کامیابیاں حاصل کر سکیں۔
راحت ویلفیئر ٹرسٹ DHA

سیرتِ نبوی ﷺ — حیاتِ طیبہ کے اہم مراحلنبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مبارک زندگی پوری انسانیت کے لیے ہدایت، رحمت اور بہت...
24/08/2026

سیرتِ نبوی ﷺ — حیاتِ طیبہ کے اہم مراحل
نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مبارک زندگی پوری انسانیت کے لیے ہدایت، رحمت اور بہترین نمونہ ہے۔ آپ ﷺ نے اپنی 63 سالہ حیاتِ مبارکہ میں مکہ مکرمہ میں دعوت و تبلیغ، صبر و استقامت اور توحید کا پیغام عام فرمایا، جبکہ مدینہ منورہ میں اسلامی معاشرے کی بنیاد رکھی اور دینِ اسلام کو عملی طور پر نافذ فرمایا۔

آپ ﷺ کی حیاتِ طیبہ کا ہر لمحہ ہمارے لیے رہنمائی کا سرچشمہ ہے۔ مکی دور کی آزمائشیں ہوں، ہجرت کا عظیم واقعہ ہو، مدنی زندگی کی جدوجہد ہو یا دعوت و اصلاح کا مبارک سفر—ہر مرحلہ ہمیں صبر، اخلاص، قربانی، عدل، رحم اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا درس دیتا ہے۔
آئیے! سیرتِ طیبہ ﷺ کو صرف پڑھیں نہیں بلکہ اپنی زندگیوں میں اس کے روشن اصولوں کو اپنانے کی کوشش کریں۔
ﷺ محبتِ رسول ﷺ، ایمان کی روح ہے۔
Rahat Welfare Trust راحت ویلفیئر ٹرسٹ

محبتِ رسول ﷺ کے حصول کے تین بنیادی اسبابکسی بھی انسان سے محبت کے تین اسباب ہوتے ہیں (جمال، کمال اور نوال) اور نبی اکرم ﷺ...
24/08/2026

محبتِ رسول ﷺ کے حصول کے تین بنیادی اسباب
کسی بھی انسان سے محبت کے تین اسباب ہوتے ہیں (جمال، کمال اور نوال) اور نبی اکرم ﷺ ان سب ہی کا سرچشمہ ہیں۔
جمالِ نبوی ﷺ
اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو بے مثال جمال عطا فرمایا۔ آپ ﷺ چہرہ نورانی، دلوں کو موہ لینے والا تھا اور آپ ﷺ کی شخصیت ایسی کہ ہر نظر آپ ﷺ پر جم جاتی۔
کمالِ نبوی ﷺ
آپ ﷺ کے کمالات بے شمار ہیں۔ ختمِ نبوت جیسا عظیم مقام آپ ﷺ کو عطا ہوا، جس کی برکتوں سے پوری انسانیت مستفید ہو رہی ہے۔ ہر وصف میں آپ ﷺ کامل تھے۔
نوالِ نبوی ﷺ
آپ ﷺ کی سخاوت بے مثال تھی۔ آپ ﷺ نے ہمیشہ دوسروں کی ضرورتوں کو مقدم رکھا اور بے حساب عطا فرمایا۔ یہ تینوں خصوصیات آپ ﷺ کی محبت کو لازم بناتی ہیں۔
Rahat Welfare Trust راحت ویلفیئر ٹرسٹ

DIGITAL ASSETS (their shari'ah ruling) Akham    By  Dr. Farukh Habib
16/08/2026

DIGITAL ASSETS (their shari'ah ruling) Akham
By Dr. Farukh Habib

Zoom is the leader in modern enterprise cloud communications.

🇵🇰 Raahat Welfare Trust extends heartfelt congratulations to the entire Pakistani nation on the 79th Independence Day! 🇵...
13/08/2026

🇵🇰 Raahat Welfare Trust extends heartfelt congratulations to the entire Pakistani nation on the 79th Independence Day! 🇵🇰
May Allah Almighty always bless our beloved homeland Pakistan with peace, security, prosperity, and progress.
Long Live Pakistan! 🇵🇰
راحت ویلفیئر ٹرسٹ DHA

🇵🇰 راحت ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سےپوری پاکستانی قوم کو 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد 🇵🇰اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکست...
13/08/2026

🇵🇰 راحت ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے
پوری پاکستانی قوم کو 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد 🇵🇰

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
راحت ویلفیئر ٹرسٹ DHA

یومُ استقلالِ پاکستانبِمُنَاسَبَةِ یَوْمِ اسْتِقْلَالِ بَاكِسْتَانَتُقَدِّمُ رَاحَةُ وِيلْفِيرْ تَرَسْت أَسْمَى التَّهَا...
13/08/2026

یومُ استقلالِ پاکستان

بِمُنَاسَبَةِ یَوْمِ اسْتِقْلَالِ بَاكِسْتَانَ

تُقَدِّمُ رَاحَةُ وِيلْفِيرْ تَرَسْت أَسْمَى التَّهَانِي وَالتَّبْرِيكَاتِ إِلَى الشَّعْبِ الْبَاكِسْتَانِيِّ بِمُنَاسَبَةِ يَوْمِ الِاسْتِقْلَالِ.

يَوْمُ الْعِزَّةِ وَالنَّصْرِ وَالتَّمَكُّنِ

نَسْأَلُ اللهَ تَعَالَى أَنْ يَجْعَلَ بَاكِسْتَانَ دَائِمًا آمِنَةً مُسْتَقِرَّةً، وَأَنْ يَمْنَحَهَا الْعِزَّةَ وَالنَّصْرَ وَالتَّمَكُّنَ، وَأَنْ يَحْفَظَهَا وَشَعْبَهَا مِنْ كُلِّ سُوءٍ وَفِتْنَةٍ.
راحت ویلفیئر ٹرسٹ DHA

اے وطن! تم سلامت رہو سوچئے!ہم آزادی کا جشن ہر سال مناتے ہیں....کیا ہم نے کبھی ان مہاجرین،شہداء،علماء اور مشیخ کو بھی یاد...
13/08/2026

اے وطن!
تم سلامت رہو
سوچئے!
ہم آزادی کا جشن ہر سال مناتے ہیں....
کیا ہم نے کبھی ان مہاجرین،شہداء،علماء اور مشیخ کو بھی یاد کیا،جنہوں نے پاکستان کے لیے اپنا گھر،مال،جان اور سکون قربان کر دیا۔
راحت ویلفیئر ٹرسٹ DHA

Address

Phase 07 Ext. , Tariq Commercial , Street 02, Building 6c, 301/302, DHA
Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when راحت ویلفیئر ٹرسٹ DHA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to راحت ویلفیئر ٹرسٹ DHA:

Shortcuts

Share