Fakhta

Fakhta Masihi Digital Library!

’’سب باتیں شایستگی اور قرینہ کے ساتھ عمل میں آئیں۔‘‘ (1۔ کرنتھیوں 14: 40)۔۔۔چرچ لیڈز کے لئے خوشخبری!2 سال کی جہدِ مسلسل...
17/04/2026

’’سب باتیں شایستگی اور قرینہ کے ساتھ عمل میں آئیں۔‘‘
(1۔ کرنتھیوں 14: 40)
۔۔۔
چرچ لیڈز کے لئے خوشخبری!
2 سال کی جہدِ مسلسل اور کیس اسٹڈی کے بعد، ٹیم فاختہ آپ کے لئے لا رہی ہے۔۔۔۔
پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا، واحد اور سب سے بڑا چرچ مینیجمنٹ سسٹم، (اُردُو او انگزیزی انٹرفیس کے ساتھ) جس میں شامل ہے:
1۔ جدید پروفیشنل ڈیش بورڈ
2۔ ممبرز ماڈیول
3۔ فیمیلیز ماڈیول
4۔ فون ڈائریکٹری ماڈیول
5۔ عبادات کا مکمل ریکارڈ
6۔ ایونٹس اینڈ پروگرامز
7۔ ہدیہ جات اور دہ یکی ماڈیول
8۔ اسٹاف اینڈ سیلیرز ماڈیول
9۔ اخراجات کھاتہ (لیجر) ماڈیول
10۔ فوری امدادی ذرائع ماڈیول
11۔ نیوز لیٹرز ماڈیول
12۔ ای۔ لائبریری ماڈیول
13۔ رپورٹس اینڈ اینالیٹکس ماڈیول
14۔ منسٹریز (ذیلی خدمات یا شعبہ جات) ماڈیول
15۔ ٹیوٹوریلز ماڈیول
16۔ ترتیبات ماڈیول
17۔ ملٹی برانچ (ڈایوسیس) سیٹ اپ ماڈیول
18۔ کسٹم یا آن ڈیمانڈ ماڈیولز
19۔ بیک اپ ماڈیول
20۔ ڈیمو ماڈیول (اُردُو اور انگریزی زبان میں)
21۔ مزید بہت کچھ۔۔۔ جو ایک چرچ، منسٹری یا مسیحی ادارے کا نظم و نسق ڈیجیٹل انداز میں چلانے کے لئے درکار ہے!

صرف فاختہ ڈاٹ آرگ پر!
https://fakhta.org/cms/
ابھی وزٹ کریں یا ڈیمو دیکھیں:
https://fakhta.org/cms/demo/

فاختہ ای۔پبلیکیشنز کی فخریہ پیشکش،اور مسیحی قارئینِ کرام کے لئے خوشخبری!۔۔۔سنہ 1991ء میں (لگ بھگ 35 سال قبل) بارِ سوئم ک...
19/01/2026

فاختہ ای۔پبلیکیشنز کی فخریہ پیشکش،
اور مسیحی قارئینِ کرام کے لئے خوشخبری!
۔۔۔
سنہ 1991ء میں (لگ بھگ 35 سال قبل) بارِ سوئم کے تحت شائع ہونے والی مسیحی کلاسیکی کتاب ’’جلالی کلیسیا‘‘ (اُردُو زبان میں مکاشفہ کی کتاب کی سب سے معتبر تفسیر، مصنف: پروفیسر دانی ایل بخشؔ) کمپیوٹرائزد کتابت کے ساتھ ای۔کتاب ورژن میں جلد منظرِ عام پر آنے کے لئے تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔
اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھئے گا!
— ٹیم فاختہ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share