07/06/2026
نعت شریف
کلام:- بابا ذہین شاہ تاجی رح
یہ نایاب ریکارڈنگ ریڈیو پاکستان کے آفیشل بیج سے کی گئی ہے جو تقریبا ساٹھ ستر سال پرانی ہے ۔
اس مقبول نعت شریف کو کئی نعت خوانوں اور قوالوں نے پڑھا ہے جن میں نصرت فتح علی خان کا نام بھی شامل ہے۔