Sadqa-e-Jariya

Sadqa-e-Jariya Sadaqah, meaning 'charity', is the concept of voluntary giving in Islam. The term stems from the Arabic root word 'sidq', which means sincerity.

24/09/2024

*جمعہ کا دن مسلمانوں کے لیے عید*

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
بے شک اللہ تعالیٰ نے جمعہ کے دن کو مسلمانوں کے لیے جشن کا دن بنایا ہے۔
پس جو شخص جمعہ كو أے تو غسل کرکے اور اگر اس کے پاس کوئی خوشبو ہو تو اسے لگا لے اور دانتوں کی مسواک استعمال کرے۔

(ابن ماجہ ۱۰۹٨)

24/09/2024
24/09/2024

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

گھر کے مقابلے میں دروازا چھوٹا ہوتا ہے۔ دروازے کے مقابلہ میں تالہ چھوٹا ہوتا ہے۔ تالے کے مقابلہ میں “ چابی “ چھوٹی ہوتی ہے۔ لیکن وہ چھوٹی سی چابی پورے گھر کو کھول سکتی ہے۔ اسی طرح ایک پائیدار اور مثبت سوچ بڑے سے بڑے مسائل کو حل کر سکتی اور اپنے سے جڑے ہر رشتے کا تحفظ کر سکتی ہے اور وہ پیار والی چابی بھی ایثار اور قربانی کی ہے۔ جو *اللہ* صرف اپنے بندوں کو عنایت کرتا ہے۔ اصلی قربانی تو اپنی انا کی قربانی ہے یعنی اپنے آپ کو اور اپنی تمام خواہشات کو *اللہ* کے حکم پر فنا کرنا۔

*یا اللہ* ہمیں مثبت اور پائیدار سوچ کاُ مالک بنا۔ اس کی برکت سے سب کے آنے والا ہر لمحہ خوشیوں۔ آساناینوں اور خیر سے بھر دے.

*آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ*

(عقیدت اور محبت سے *محمد رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ و الہ وَسَلَّمَ* پر درود شریف پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین ہے *اللہ کریم وحدہ لاشریک* ہمیں اپنا اور *محمد رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ و الہ وَسَلَّمَ* کا خاص الخاص حب و قرب عطا کریں اور اپنی عافیت رکھیں۔)

31/08/2024

*اعوذ بالله من الشیطن الرجیم*
*بسم الله الرحمن الرحيم*
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه.
صبح بَخَیْر،
یا اللہ ہمارے اذہان کی ایسی آبیاری فرما دے کہ باطل خیالات کی گنجائش ہی نہ رہے اور یہ تصورات ہمارے دلوں کو پراگندہ نہ کر پائیں۔
*آمیــن ثم آمیـن یاربـــُ العالمیــــــن*🤲

29/08/2024

*اعوذ بالله من الشیطن الرجیم*
*بسم الله الرحمن الرحيم*
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه.
صبح بَخَیْر،
یا اللہ تیری حکمتیں ہماری سوچ سے، فہم و ادراک سے ماورا ہیں، اس راز کو کھوجنے، اس کو سمجھنے کی جستجو میں گمراہ ہونے سے ہماری حفاظت فرما۔
*آمیــن ثم آمیـن یاربـــُ العالمیــــــن*🤲

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadqa-e-Jariya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sadqa-e-Jariya:

Share