Minhaj Ul Quran Lyari

Directions Website Contact the organization

Minhaj Ul Quran Lyari The official page of Minhaj-ul-Quran Lyari.

15/08/2026

🟢 جشنِ عید میلادالنبی ﷺ 🟢
🌙 12 ربیع الاول — آمدِ مصطفیٰ ﷺ مبارک 🌙
درود و سلام ہو سرکارِ دو عالم ﷺ پر
تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلادالنبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو 💚
منہاج القرآن لیاری ٹاؤن

🌹 پیغامِ حسینؓ کانفرنس کا کامیاب انعقاد 🌹منہاج القرآن مسجد، لیاری میں "پیغامِ حسینؓ کانفرنس" نہایت عقیدت و احترام کے سات...
27/06/2026

🌹 پیغامِ حسینؓ کانفرنس کا کامیاب انعقاد 🌹

منہاج القرآن مسجد، لیاری میں "پیغامِ حسینؓ کانفرنس" نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں عاشقانِ اہلِ بیتؑ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کانفرنس سے جناب علی اختر اعوان نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے واقعۂ کربلا کے ابدی پیغام، حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی اور امتِ مسلمہ کے لیے اس کی عملی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

اس موقع پر ننھے نعت خواں:
محتشم حسین، ماہیر علی، راحم مصطفی، اویس روحان، زین العابدین اور ذوالقرنین حیدر نے بارگاہِ رسالت ﷺ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔

دیگر نعت خواں حضرات:
عمران شہزاد صیفی، محمد جبران قادری اور طلحہ محمود نے بھی اپنی خوبصورت آواز میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔

حسن مصطفیٰ نے "پیغامِ حسینؓ" کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے حاضرین کو سیرتِ امام حسینؓ پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی۔

تقریب میں خصوصی شرکت کرنے والی شخصیات میں:
سرپرستِ اعلیٰ حاجی غلام شبیر صاحب
صدر حسن مندرہ
ناظم سید فیصل شاہ گیلانی
میزبان نسیم احمد قادری
ناظمِ دعوت نور الاسلام
کلیم احمد قادری (خطیب جامع منہاج و سینئر نائب صدر)
عبدالقادر لوہارواڈہ (سابق صدر پاکستان عوامی تحریک، ڈسٹرکٹ ساؤتھ)
محمد اقبال بھٹی (جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک، ڈسٹرکٹ ساؤتھ)
شیخ عمادالدین (سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ کراچی)

شامل تھے، جنہوں نے امام حسینؓ کی تعلیمات کو عام کرنے اور اتحادِ امت، محبتِ اہلِ بیتؑ اور دینِ اسلام کی حقیقی روح کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کے تمام منتظمین، مقررین، نعت خواں حضرات اور شرکائے محفل کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمیں حضرت امام حسینؓ کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

ؓ #لیاری ؑ ؓ

26/06/2026

کہا ہماری مساجد میں تربیت کا یہی ماحول ہے
Minhaj-ul-Quran International [Official]

26/06/2026

‎لبیک یا ضسین‎ Part 10

26/06/2026

‎لبیک یا ضسین‎ Part 9

26/06/2026

‎لبیک یا ضسین‎ Part 8

26/06/2026

‎لبیک یا ضسین‎ Part 7

26/06/2026

‎لبیک یا ضسین‎ Part 6

26/06/2026

‎لبیک یا ضسین‎ Part 5

26/06/2026

‎لبیک یا ضسین‎ Part 4

Address

Daryabad Niazi Chowk Utca C 2, Lyari Town
Karachi
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Ul Quran Lyari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Minhaj Ul Quran Lyari:

Shortcuts

Share