Karbala ishq

Karbala ishq ★彡"ᴀ ᴡᴀʀ ᴏꜰ 72 ᴛʜᴀᴛ ʜᴀꜱ ʟᴇꜰᴛ ᴀ ʟᴇꜱꜱᴏɴ ꜰᴏʀ ᴛʜᴇ ʙɪʟʟɪᴏɴꜱ.彡★❤️

23/05/2026

ᴀʏᴀᴍ ꜱʜᴀʜᴅᴀᴛ ɪᴍᴀᴍ ʙᴀQɪʀ ᴀ.ꜱ 💔😭


18/05/2026

1 zilhajj nikkah anniversary of Mola Aliع and bibi fatimaس . 🤍

Mola Ali (a.s) th gate of knowledge, Bibi Fatima (s.a) the light of purity. 🤍🕊️🥀✨

18/05/2026

1st zilhajj congratulations all belivers of ahlybait(a), mola ali (a.s) or syeda zehara (s.a) marriage ceremony. 🫀🕊️✨


09/05/2026

❤️‍🩹🥀
❤️🙌


06/05/2026

🇮🇷🫶

🌹💝


04/05/2026

رہبر من 🥀🥹❤️‍🩹

❤️‍🩹🥹
🫀♥️
🇮🇷🇵🇰❤️💯

05/04/2025

دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ آسمان تک اُڑ گئے اور پھر دوبارہ زمین پر آ گرے، یہ کوئی ہالی وڈ کی فلم کا منظر نہیں بلکہ حقیقت میں پیش آنے والا واقعہ ہے۔۔۔۔

اب بھی اگر کوئی کہے کہ اسرائیل ، یورپ ، امریکہ تہذیب یافتہ قومیں ہیں تو شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ،، یہود و نصاری کبھی بھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے💔💔💔۔۔۔۔۔۔

آج پچاس سے زائد اسلامی ملک ہیں سب بھنگ پی کر سو رہے ہیں ،، یہ لوگ قیامت کے دن اللہ اور اس کے رسول کو کیا منہ دکھائیں گے ؟؟؟ سعودی عرب جو کہ اسلام کا مرکز تھا وہاں بھی ایک صدی سے چوروں اور ڈاکوؤں کا خاندان مسلط ہے ،، اللہ پاک امت مسلمہ پہ رحم فرمائے .

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

03/04/2025

*🕊️بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم*

`یا صاحب الزمان ||💌`

> *اس دنیا نے مجھے اپنا اسیر کرنا چاہا آقا!😭*
`لیکن میرے دل کی حقیقت سے باخبر ہیں آپ عج😭🍃`
*وہ کہ جو آپکے عشق میں سرمست ہوچکا ھو یہ دنیا اُسے اپنی گرفت میں نہیں لے سکتی🕊️😭*
*`خوش ھوں کہ آپ کی دلگرفتہ یاد مجھے اس دنیا کی حقیقت کی فریب کاریوں سے نجات دلوا دیتی ھے`*❤️‍🩹
*دل کی خوشی اسی میں ھے کہ آپ عج سے عشق کی منازل کو طے کرتا جاؤں میدونم! کہ آپ عج میرے ساتھ ہیں🙏🏻😔💌*

*🕊️اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج🕊️*

28/03/2025

عالمی یوم القدس ریلی کراچی کی چند جھلکیاں
:تحریک آزادی القدس کراچی 📍


Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbala ishq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share