27/06/2026
🌟 خطبۂ جمعہ المبارک 🌟
آیئے! ایک ایمان افروز خطبہ سنیں جس کا موضوع ہے:
📜 "صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیتؓ کی محبت و تعلق"
اسلام کی دو عظیم ہستیوں، صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اہلِ بیتِ اطہار رضوان اللہ علیہم اجمعین کے باہمی تعلق، محبت، احترام اور ایک دوسرے کے حقوق پر قرآن و سنت کی روشنی میں ایک نہایت اہم اور بصیرت افروز بیان۔ آئیے! غلط فہمیوں سے بچیں اور سلفِ صالحین کے فہم کے مطابق حق کو جانیں۔
🎙️ مقرر: الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
🎓 فاضل، جامعۃ الاسلامیۃ، مدینہ منورہ
📅 تاریخ: جمعہ، 26 جون 2026
🕋 مقام: جامع مسجد خالد بن ولیدؓ
📍 گلشنِ حدید فیز 2، کراچی
🤲 اہتمام: الداعی الی الخیر
🕌 جمعیت اہل حدیث سندھ، حلقہ بن قاسم