A- Area Malir Muhalla Committee

Directions

A- Area Malir Muhalla Committee Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A- Area Malir Muhalla Committee, Non-Governmental Organization (NGO), A/Area Malir Colony, Karachi.

یہ A - ایریا ملیر کالونی محلہ کمیٹی کا ایک غیر سیاسی و مذہبی فیس بک پیج تشکیل دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد علاقے کے مسائل جیسا کہ بجلی ، گیس ، پینے کا پانی ، سیوریج کے مسائل ، علاقہ کی صفائ ، سڑکیں وغیرہ کو حل کروانے کے لۓ مل کر جدو جہد کرنا ہے۔

22/06/2026

محلہ کمیٹی اے ایریا کے رابطہ سیکریٹری عارف خان نے A2 ایریا ملیر میں بننے والی پیور سڑکوں کا وزٹ کیا ان کے ہمراہ شکیل احمد جرنل سیکریٹری محلہ کمیٹی اے ایریا بھی موجود تھے۔
اہل محلہ سے سالوں بعد گلی میں بننے والی سڑکوں پر تبادلہ خیال ہوا۔
عوام نے ٹاؤن چیئرمین فیصل باسط بھائی اور یو سی چیئرمین طلحہ خان کا شکریہ ادا کیا ۔ جنہوں نے گلیوں میں پیور ورک کا کام کروایا۔

02/05/2026
02/05/2026

الحمداللہ ، جماعت اسلامی کے منتخب قائم مقام چیئرمین فیصل باسط بھائی ، یو سی چیئرمین طلحہ خان بھائی کی کاوشوں سے "ڈاکٹر عافیہ صدیقی روڈ" مکمل ہو گیا ہے اور یو سی چئیرمین طلحہ خان کی ہدایت پر اس روڈ پر تمام کھمبوں پر اسٹریٹ لائیٹس لگائی جا رہی ہیں اور صفائی ستھرائی فنیشنگ کا کام جاری ہے۔
یو سی چیئرمین طلحہ خان نے خصوصی طور پر بتایا کہ ایک نہیں 1000 پیور گلیاں بنائیں گے۔ انشاءاللہ
اس کام کو یو سی چیئرمین طلحہ خان ، محلہ کمیٹی اے ایریا کے سید وصی اللہ، عارف خان، سلمان احمد اور عوامی کمیٹی وارڑ 4 کے وسیم احمد فاروقی، ایاز احمد صدیقی، عمر فاروق، عامر بھائی ، ساجد بھائی اور شکیل احمد نے اپنی نگرانی میں کروایا۔
اہل محلہ ان سب کے نہا یت مشکور و ممنون ہیں۔ جزاک اللہ

30/04/2026

نہا یت خوشی کی بات ہے کہ ہماری محلہ کمیٹی اے ایریا ملیر کے نائب صدر احتشام علی صدیقی، ملیر ٹنکی الیکٹرونکس مارکیٹ کے الیکشن میں دوبارہ صدر منتخب ہو گۓ ہیں۔
محلہ کمیٹی کے عہدیداران نے ان کو مبارک باد دی ۔ ہماری دعا ہے اللہ ان کو دین و دنیا میں بہت کامیابی عطا فرماۓ۔ آمین

25/04/2026

ملیر کی مشہور و معروف سماجی شخصیت سید قیصر علی شاہ کی عیادت کے لۓ عوامی کمیٹی و محلہ کمیٹی کے نمائندگان کی ان کے گھر آمد۔
محلہ کمیٹی اے ایریا ملیر کے رابطہ سیکریٹری عارف خان ، سلمان احمد صدر یوتھ ونگ اور عوامی کمیٹی وارڑ 4 یوسی 5 کے صدر وسیم احمد فاروقی ، وارڑ سپروائزر محمد اسمعیل , شکیل احمد نے ان کی خیریت دریافت کی اور وسیم احمد فاروقی نے دعا صحت کروائی۔ اللہ ان کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرماۓ آمین

Address

A/Area Malir Colony
Karachi
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A- Area Malir Muhalla Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share