12/06/2026
نہ تعلیم ۔نہ صیحت۔اور نہ ہی غریب عوام کے
مسائل ۔۔۔۔۔۔
صرف دفاع دفاع دفاع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے آٹھ ہزار ارب مختص کرنے اور دفاعی بجٹ میں 17.6 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔ دفاعی بجٹ کے لیے تین ہزار ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔
مکمل تفصیل: https://bbc.in/4v5mwtv