18/09/2026
JPSD ALERT
18-09-2026
اِنَّا لِلهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ایس ایم نقی کتھوریہ (مرحوم) دوائی والوں کے بیٹے,
شیخ محمد فیروز نقی (مرحوم) اور شیخ نور نقی کتھوریہ (مرحوم) دوائی والوں کے بھائی،
شیخ نعیم نقی کتھوریہ دوائی والوں کا امریکہ میں انتقال ہو گیا تھا۔
اِنَّا لِلهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
غائبانہ نماز جنازہ 20 ستمبر 2026 بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد عبداللہ بلاک 6 پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے.
آمین
نماز ظہر 01:15 بجے
رابطہ نمبر 03353584801
For Facebook Updates
https://www.facebook.com/jpsd.official
Whatsapp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vb5c1GwEgGfOP11J4006
Email: [email protected]
Whatsapp:
https://wa.me/923212898200
https://wa.me/923302898500
visit our website:
http://jpsd.org.pk