20/12/2025
راشن دیں، زندگی سنواریں
ممتاز ویلفیئر فاؤنڈیشن
ممتاز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ماہانہ راشن کی تقسیم کے تحت
200 مستحق گھرانوں کو باقاعدہ اور باوقار انداز میں راشن فراہم کیا گیا۔
یہ صرف راشن نہیں، بلکہ بھوک سے نجات، گھریلو سکون اور بہتر زندگی کی ایک امید ہے۔
آپ کے تعاون سے ہم سینکڑوں خاندانوں کے گھروں میں خوشحالی کا ذریعہ بن رہے ہیں۔
آئیں، اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں اور مزید زندگیوں کو سنواریں۔
Donate today. Be the reason someone sleeps hungry-free.
Bank Details (For Donation):
Bank Name: JS Bank
Account Title: Mumtaz Welfare Foundation
Account #: 000-1528035
IBAN: PK88JSBL9606000001528035
Contact (WhatsApp): +92 347 9270155