02/10/2026
میٹرو ون نیوز میں نشر ہونے والی خبر..
عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام 10,000 سے زائد مستحق مریضوں کا مفت طبی معائنہ، مفت علاج اور لاکھوں روپے کی ادویات کی مفت تقسیم۔
▪️ ملیریا، جلد، پیٹ، بلڈ پریشر اور شوگر کے مریضوں کا معائنہ و علاج
▪️ لیڈی ڈاکٹرز اور لیب سہولیات کے ساتھ مفت ادویات کی فراہمی
دکھی انسانیت کی خدمت کا سفر جاری ہے! 💚