28/07/2026
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
تمام ممبران
آج بروز منگل جولائی 28
ٹاؤن چئیرمین لیاری
جناب خلیل ہوت صاحب سے ملاقات ہوئی جس میں انہیں بی بی شہید بلڈ بینک پاکستان کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی گئی جبکہ مستقبل میں عوام الناس کو بروقت خون کی فراہمی اور تھیلسیمیا مریضوں کے لیے مشترکہ اقدامات و بلڈ کیمپ انعقاد پر بھی اتفاق کیا گیا۔
اس ملاقات میں ڈسٹرکٹ ساوتھ کے چیف ممبر لکشمن، ناصر شاہ اور عبدالرزاق بھائی بھی موجود تھے
شکریہ جزاک اللہ خیرا 🤲 یوسف دالیہ
پراجیکٹ کوارڈینیٹر
بی بی شہید بلڈ بینک پاکستان 🇵🇰