26/08/2026
🏠 امید گھر پروجیکٹ — ایک اور خاندان کے لیے امید کا نیا آشیانہ
الحمدللہ! 🤲💚
امید ہیومن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (UHDO) کے امید گھر پروجیکٹ کے تحت ایک اور مستحق خاندان کو ان کا نیا گھر مکمل کرکے باعزت طور پر حوالے کر دیا گیا۔
یہ گھر صرف اینٹوں اور سیمنٹ کی عمارت نہیں، بلکہ ایک خاندان کے لیے تحفظ، عزت، سکون اور امید کا نیا آغاز ہے۔ 🏡✨
ہم اپنے تمام معزز ڈونرز، معاونین اور مخیر حضرات کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جن کے تعاون سے یہ نیک سفر جاری ہے۔
آپ کا تعاون — کسی خاندان کے لیے ایک محفوظ گھر!
🌿 Umeed Human Development Organization (UHDO)
Hope for Humanity |
Never Lose Hope