Team SareAam Sindh

Team SareAam Sindh SareAam Team is a page which highlight social issues , Current news and work for the betterment of Pakistan!

24/05/2025

"آموں کا موسم آ گیا ہے، اشتیاق منگی صاحب دوبارہ آموں کا کاروبار کب سے کر رہے ہیں اور میرپورخاص سے اے سی محمد خان کھٹی صاحب ہیں جو ہرن کے گوشت کا کاروبار کرتے ہیں
Team SareAam Sindh Iqrar Ul Hassan

01/02/2025

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کو شہریوں کی دھمکیاں ۔۔۔ دلچسپ لیکن سبق آموز پروگرام، دیکھیے آج شام سات بج کر تین منٹ پہ، اے آر وائی نیوز پر
Iqrar Ul Hassan Team SareAam Sindh

12/01/2025

معاشرے میں آپ ایک حقیقی مجاہد ہیں جو کہ آپ لوگوں کی اصل خدمت پر مامور ہیں اور اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنا باعث مسرت ہی نہیں بلکہ باعث بخشش بھی ہے اور اللہ پاک یہ ڈیوٹی اپنے برگزیدہ بندوں کو سونپتا ہے ۔کروڑوں لوگوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہے اور سب سے بڑھ کر مالک کی کرم نوازی بس صبر کریں اللہ کے ہاں آپ کے لیے اجرِ عظیم ہیں اقرار بھائی سلامت رہیں
Iqrar Ul Hassan

10/01/2025

کراچی میں کُنڈا مافیا ٹیم سرعام پر ٹوٹ پڑا۔ پتھراؤ اور فائرنگ کے ساتھ ساتھ چھتوں سے گرم کھولتا ہوا پانی بھی پھینکا۔۔
ٹیم سرعام اور کے الیکٹرک کی مشترکہ کارروائی۔ تفصیلات ہفتے کی شام، سات بج کر تین منٹ پہ، اے آر وائی نیوز پر
Iqrar Ul Hassan Followers3

08/01/2025

اے آر وائی نیوز کے پروگرام “اور سرعام ٹیم کے اینکر پرسن سید اقرار الحسن پر لیاری کے غنڈوں کی جانب سے شرمناک تشدد کی سخت ڈنڈو اور سرخ مرچی کا پانی اور پتھر سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا
Iqrar Ul Hassan Kamran Umer Farooqui

21/11/2024

*ٹیم سرعام کا پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جیل کے اندر اسٹنگ آپریشن، جیلر کو جیل میں پہنچانے تک کی کہانی۔ اقرار الحسن جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر معاشرے کی برائیوں کو ایکسپوز کرتا ہے
Iqrar Ul Hassan Kamran Umer Farooqui Followers3

*ٹیم سرعام میرپور خاص (سندھ)کے جانبازو نے پاور آف شئیرنگ کے تعاون سے میرپور خاص کے مختلف  علاقوں گاؤں میں غریب شہریوں می...
04/04/2024

*ٹیم سرعام میرپور خاص (سندھ)کے جانبازو نے پاور آف شئیرنگ کے تعاون سے میرپور خاص کے مختلف علاقوں گاؤں میں غریب شہریوں میں24 رمضان المبارک کو سحر و افطار کا راشن تقسیم کیا گیا
Iqrar Ul Hassan Kamran Umer Farooqui

آج *سندھ کے مختلف شہروں کے پریس کلب کے باہر بانی ٹیم سرعام معروف اینکر پرسن سید اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد...
10/03/2024

آج *سندھ کے مختلف شہروں کے پریس کلب کے باہر بانی ٹیم سرعام معروف اینکر پرسن سید اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے حملا فائرنگ کے خلاف احتجاجی* *مظاہرے کیے گئے جس میں ٹیم سرعام کے جوانوں اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور نعریبازی کی گئی مظاہرین کا کہنا ہے ٹیم سرعام معروف اینکر پرسن سید اقرار الحسن کے گھر پر حملا آزادی صحافت پر حملا ہے سید اقرار الحسن کے گھر پر فائرنگ کرنے والے شرپسند عناصر کو قانون کے دائرے میں لا کر انہیں سخت سزا دی جائے
Iqrar Ul Hassan Kamran Umer Farooqui

ٹیم سرعام سندھ کا کل پورے سندھ بھر کے تمام پریس کلب کے سامنے بانی ٹیم سرعام سید اقرار الحسن کے گھر پر شدید فائرنگ کے خلا...
09/03/2024

ٹیم سرعام سندھ کا کل پورے سندھ بھر کے تمام پریس کلب کے سامنے بانی ٹیم سرعام سید اقرار الحسن کے گھر پر شدید فائرنگ کے خلاف احتجاج کی کال دے دی گئی۔
ٹیم سرعام سندھ کا فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت۔
ٹیم سرعام کا ملوث افراد کو فل فور گرفتار کرنے کا مطالبہ۔
Iqrar Ul Hassan Everyone Kamran Umer Farooqui

‏ٹیم سرعام ٹنڈوالہیار(سندھ) کے جانبازوں نے بانی ٹیم سرعام سید اقرارالحسن کی کاوش اور پینی اپیل کے تعاون سے سخت سردی کے م...
19/01/2024

‏ٹیم سرعام ٹنڈوالہیار(سندھ) کے جانبازوں نے بانی ٹیم سرعام سید اقرارالحسن کی کاوش اور پینی اپیل کے تعاون سے سخت سردی کے موسم میں ٹنڈوالہیار کے مختلف علاقوں میں بے گھر اور ضرورت مند افراد میں کمبل تقسیم کیئے۔

Iqrar Ul Hassan Kamran Umer Farooqui PennyAppeal

‏ٹیم سرعام لاڑکانہ (سندھ) کے جانبازوں نے بانی ٹیم سرعام سید اقرارالحسن کی کاوش اور پینی اپیل کے تعاون سے سخت سردی کے موس...
16/01/2024

‏ٹیم سرعام لاڑکانہ (سندھ) کے جانبازوں نے بانی ٹیم سرعام سید اقرارالحسن کی کاوش اور پینی اپیل کے تعاون سے سخت سردی کے موسم میں لاڑکانہ کے مختلف علاقوں میں بے گھر اور ضرورت مند افراد میں کمبل تقسیم کیئے۔

Iqrar Ul Hassan Kamran Umer Farooqui PennyAppeal Everyone

ٹیم سرعام حیدرآباد (سندھ) کے جانبازوں نے سید اقرار الحسن کی کوششوں اور پینی اپیل کے تعاون سے حیدرآباد کے مختلف علاقوں می...
12/01/2024

ٹیم سرعام حیدرآباد (سندھ) کے جانبازوں نے سید اقرار الحسن کی کوششوں اور پینی اپیل کے تعاون سے حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں اسپتال اور ریلوے اسٹیشن میں غریب اور ضرورتمند لوگوں میں پینی اپیل کے کمبل تقسیم کیے !
Iqrar Ul Hassan Kamran Umer Farooqui
PennyAppeal

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team SareAam Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share