Al Sakhi

Al Sakhi Al Sakhi Madadgar Welfare Foundation CONTACT Sahabzada wala shan Sain Ubaid 03222155118

23/12/2024
21/03/2023

استغفراللہ العظیم الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ
سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم ۔

مصروف تھے سب اپنی زندگی کی الجھنوں میں
ذرا سی زمین کیا ہلی سب کو خدا یاد.

12/01/2023

بعض حضرات یہ سوال کرتےہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا_؟؟

جواب:-شیخ سلمان العودہ اپنی کتاب "زنزانہ' میں لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے شیخ سے شکایت کی کہ میں نے ایک کتاب پڑھی، لیکن مجھے اس میں سے کچھ یاد نہیں رہا!
چنانچہ انھوں نے مجھے ایک کھجور دی، اور فرمایا:
لو_ یہ چباؤ ! پھر مجھ سے پوچھا:کیا اب تم بڑے ہوگئے
میں نے کہا: نہیں !
فرمایا: لیکن یہ کھجور تمھارے جسم میں گھل مل گئی ،چنانچہ اسکا کچھ حصہ گوشت بنا،کچھ ہڈی، کچھ پیٹھ، کچھ کھال،کچھ بال، کچھ ناخن اورمسام وغیرہ!!
تب میں نے جانا کہ جو کتاب بھی میں پڑھتا ہوں، وہ تقسیم ہوجاتی ہے۔چنانچہ اس کا کچھ حصہ میری لغت مضبوط کرتاہے،کچھ میرا علم بڑھاتا ہے،کچھ میرا اخلاق سنوارتا ہے ،کچھ میرے لکھنے بولنے کےاسلوب کو ترقی دیتا ہے،اگرچہ میں اسکو محسوس نہیں کر پاتا
*Copied*
Sir Haroon Saani

04/10/2022

Address

Karachi

Telephone

+923003256039

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Sakhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Sakhi:

Share