19/09/2025
ممبر وائس آف یوتھ آرگنائزیشن پاکستان اسداللہ کی
چار سدہ میں انسداد ڈینگی آگاہی میں
ڈپٹی کمشنر چارسدہ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی ہدایت پر ڈینگی سے بچاؤ اور اس کے کنٹرول کے حوالے سے آگاہی مہم چلائی گئی۔
اس موقع پر عوام کو ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے اور ڈینگی بخار سے بچاؤ کے متعلق اہم احتیاطی تدابیر بتائی گئیں۔
ہمارے رکن اسد اللہ نے بھی مہم میں بھرپور حصہ لیا اور عوام کو ڈینگی سے بچاؤ کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔ 🌿👏
✨ یاد رکھیں:
🔹 گھروں اور گلیوں میں پانی جمع نہ ہونے دیں۔
🔹 مچھردانی اور اسپرے کا استعمال کریں۔
🔹 صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔
آئیں! مل کر ڈینگی کے خلاف جنگ جیتیں۔ 💪