28/10/2025
اسٹڈی سرکل | فیکلٹی آف فزیوتھراپی
اسلامی جمعیت طلبہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (فیکلٹی آف فزیوتھراپی) کے تحت اسٹڈی سرکل بعنوان " محمد عربی ﷺ " کا انعقاد کیا گیا، برادر عمر فاروق (انچارج کالجز کمیٹی زون جنوبی) نے اسٹڈی سرکل کنڈکٹ کیا •