Fisherman Bundri Jamat Khadda 1

Fisherman Bundri Jamat Khadda 1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fisherman Bundri Jamat Khadda 1, Community Organization, fisherman Bundri, Karachi.

السلام علیکم فشرمین کو اپریٹو سوسائٹی کے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل اشتہار میں دی گئی ہدایت کے مطابق پیر  تا ...
23/12/2025

السلام علیکم فشرمین کو اپریٹو سوسائٹی کے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل اشتہار میں دی گئی ہدایت کے مطابق پیر تا جمعہ صبح 10 سے شام چار بجے تک ایف سی ایس کہ ممبرشپ دفتر میں ا کر اپنے ممبرشپ کارڈ کی تصدیق اور تجدید کروائیں

27/11/2025

ڈام سون میانی میں غیر قانونی طریقے سے مچھلیوں کے شکار کی وجہ سے چھوٹے ماہی گیروں کے گھروں کے چولہے بجھنے لگے ہیں وائرنٹ محکمہ فشریز کہ ایکٹ میں غیر قانونی جال شمار ہوتا ہے اب مچھلیوں کی نسل کشی کے لیے نئے طریقے ہائی پاور لائٹس بوٹ کا استعمال کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ابی حیات جڑ سے ختم ہو رہی ہے غریب قدیمی مقامی ماہی گیر جو پہلے ہی معاشی تنگدستی کا شکار ہیں اب اس غیر قانونی مچھلیوں کے شکار کی وجہ سے مزید کسمپرسی کی حالت میں پہنچ چکے ہیں بلوچستان کی حکومت اور محکمہ فشریز کے اعلی حکام اس غیر قانونی شکار کو فی الفور روکے اور قانون کے مطابق اسے اقدامات کرے جس سے غریب ماہی گیروں پر ہونے والے اس معاشی استحصال کو روکا جا سکے

26/11/2025
ماہی گی برادری کی قدیمی  بستی کھڈا کے نوجوان   مصطفی ملا کے  بیٹے جو کہ کچھ عرصے سے اپنے روزگار کے لیے ڈام سون میانی میں...
25/11/2025

ماہی گی برادری کی قدیمی بستی کھڈا کے نوجوان مصطفی ملا کے بیٹے جو کہ کچھ عرصے سے اپنے روزگار کے لیے ڈام سون میانی میں رہائش پزیر تھے مصطفی ملاح کا نوجوان بیٹا اپنے روزگار کے لیے ایک شخص کے ساتھ مچھلی کے شکار پر گیا کشتی کی واپسی پر کشتی میں موجود اس دوسرے شخص نے بتایا کہ وہ سمندر میں گر گیا تھا جس سے وہ ڈوب گیا چھ دن بعد نوجوان کی لاش ملی جس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ اس پر تشدد کر کے پتھروں سے باندھ کر اسے سمندر میں پھینکا گیا ہے اس کی گواہ متعلقہ تھانے کی پولیس اور ہزاروں مائی گیر ہیں لہذا ہم بلوچستان حکومت اور متلعقہ تھانے کے افسران سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ قاتل کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے پوری ماہی گیر برادری مقتول کے ورثہ کے ساتھ ہے اور جب تک انصاف نہیں ملتا ماہی گیر قوم سراپہ احتجاج رہے گی

2953 likes, 240 comments. “ڈام بندر واقعہ 6 روز بعد ڈوبنے والے شخص کی نعش برآمد ۔ حادثہ نہیں نہیں گلے میں پتھر باندھ کر قتل کیا گیا ہے ، ورثاء کا الزام”

24/11/2025

ماہی گی برادری کی قدیمی بستی کھڈا کے نوجوان مصطفی ملا کے بیٹے جو کہ کچھ عرصے سے اپنے روزگار کے لیے ڈام سون میانی میں رہائش پزیر تھے مصطفی ملاح کا نوجوان بیٹا اپنے روزگار کے لیے ایک شخص کے ساتھ مچھلی کے شکار پر گیا کشتی کی واپسی پر کشتی میں موجود اس دوسرے شخص نے بتایا کہ وہ سمندر میں گر گیا تھا جس سے وہ ڈوب گیا چھ دن بعد نوجوان کی لاش ملی جس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ اس پر تشدد کر کے پتھروں سے باندھ کر اسے سمندر میں پھینکا گیا ہے اس کی گواہ متعلقہ تھانے کی پولیس اور ہزاروں مائی گیر ہیں لہذا ہم بلوچستان حکومت اور متلعقہ تھانے کے افسران سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ قاتل کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے پوری ماہی گیر برادری مقتول کے ورثہ کے ساتھ ہے اور جب تک انصاف نہیں ملتا ماہی گیر قوم سراپہ احتجاج رہے گی

22/11/2025
04/11/2025

ایکسپو2025مین ماہی گیروں کے ادارے فشر مین کو . اپریٹیو سوسائٹی کی طرف سے ماہی گیروں کی تہذیب ثقافت اور ان کے رہن سہن کو بہت ہی خوبصورتی سے پیش کیا گیا ماہی گیروں کو درپیش مسائل کو بھی بہترین انداز میں اجاگر کیا گیا جس پر ہم چیئر پرسن فشرمین کوپریٹو سوسائٹی ادی فاطمہ مجید موٹانی اور منتخب ڈائریکٹران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

20/10/2025

Address

Fisherman Bundri
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fisherman Bundri Jamat Khadda 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share