Bihar Welfare Foundation

Bihar Welfare Foundation "Putting The Community In One Networking"
A Community Based Non Political Non Religious Social Welfar

31/07/2026

بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (BWF) کے تعاون سے منعقد ہونے والے ایجوکیشن ایکسپو اینڈ کیریئر کونسلنگ ایونٹ کے حوالے سے ڈائریکٹر پروجیکٹ ڈیجیٹل اورنگی، سر غوث علی کا تمام طلبہ و طالبات اور نوجوانوں کے نام ایک اہم پیغام:

​📝 برائے رجسٹریشن (Registration):
​👉 لنک پر کلک کریں: [ https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfZrmQH9qvAGUalAtBf83SRtczrI0HS_TsAFDIpNQNlhAuTVQ/viewform?usp=dialog ]
​📞 مزید معلومات و رابطے کے لیے:
​👉 واٹس ایپ / کال:
General Secretary
Jahanzeb Arif
0315-2878703

30/07/2026

🎥 خصوصی ویڈیو پیغام

نذیر حسین یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر مسرور احمد نے BWF Educational Expo & Career Counselling 2026 کے حوالے سے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے پیغام میں انہوں نے طلبہ کو تعلیمی اور پیشہ ورانہ رہنمائی حاصل کرنے کے لیے اس اہم ایونٹ میں شرکت کی بھرپور دعوت دی، جبکہ والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے اس بہترین موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔

🎓 اگر آپ انٹرمیڈیٹ، انڈرگریجویٹ یا اپنے کیریئر کے بہتر انتخاب کے خواہشمند ہیں تو یہ پروگرام آپ ہی کے لیے ہے۔

📅 9 اگست 2026
🕛 دوپہر 12:00 بجے
📍 گیلکسی ہال، جوہر چوک، سیکٹر 15، اورنگی ٹاؤن، کراچی

داخلہ بالکل مفت
رجسٹریشن کے لئے منسلک لنک پر کلک کریں۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfZrmQH9qvAGUalAtBf83SRtczrI0HS_TsAFDIpNQNlhAuTVQ/viewform?usp=dialog

📹 مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ طلبہ و والدین تک شیئر کریں۔

السلام و علیکم!اگر آپ انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر، انڈرگریجویٹ یا اپنے مستقبل کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے والے طالب علم ہیں، ت...
27/07/2026

السلام و علیکم!

اگر آپ انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر، انڈرگریجویٹ یا اپنے مستقبل کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے والے طالب علم ہیں، تو یہ موقع ہرگز ضائع نہ کریں۔

میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ 9 اگست 2026، بروز اتوار، دوپہر 12 بجے بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (BWF) کے زیرِ اہتمام BWF ایجوکیشنل ایکسپو اینڈ کیریئر کاؤنسلنگ پروگرام میں ضرور شرکت کریں، جو گیلیکسی ہال، جوہر چوک، سیکٹر 14، اورنگی ٹاؤن، کراچی میں منعقد ہوگا۔

اس ایکسپو میں کراچی کی معروف سرکاری و نجی جامعات، ممتاز آئی ٹی ادارے اور تجربہ کار کیریئر کاؤنسلرز موجود ہوں گے، جہاں آپ کو داخلوں، اسکالرشپس، مختلف ڈگری پروگرامز اور مستقبل کے بہترین کیریئر کے حوالے سے رہنمائی حاصل ہوگی۔

داخلہ اور شرکت مکمل طور پر مفت ہے۔

اپنے والدین، دوستوں اور کلاس فیلوز کے ساتھ ضرور آئیں، کیونکہ ایک درست فیصلہ آپ کے روشن مستقبل کی بنیاد بن سکتا ہے۔

ہم آپ کے منتظر ہیں۔
رجسٹریشن کے لیے منسلک لنک پر کلک کرکے رجسٹریشن کروائیے

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfZrmQH9qvAGUalAtBf83SRtczrI0HS_TsAFDIpNQNlhAuTVQ/viewform?usp=dialog

fans Bihar Welfare Foundation

*📰 اخبارات کی کوریج*بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (BWF) کے مرکزی دفتر میں صدر سید طارق شعیب اور سینئر نائب صدر مرشد رضا کے اعزاز...
20/07/2026

*📰 اخبارات کی کوریج*

بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (BWF) کے مرکزی دفتر میں صدر سید طارق شعیب اور سینئر نائب صدر مرشد رضا کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ، ظہرانہ اور درسِ قرآن کی تقریب کو مختلف قومی و مقامی اخبارات میں نمایاں کوریج حاصل ہوئی۔

مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کی جھلکیاں۔

17/07/2026

*الحمدللہ بورنگ نمبر 277*

*جولائی 2026*
*ضلع : کراچی*

*بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان)* کے تعاون سے *جامع مسجد عائشہ صدیقہ، سیکٹر 11½ ، الطاف نگر ، اورنگی ٹاؤن ، کراچی* میں بورنگ مکمل ہو گئی ہے جس سے نمازی حضرات اور اہل علاقہ کو پانی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔
*امین یا رب العالمین*

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
*امین یا رب العالمین*

*سعد بن عبادہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: کون سا صدقہ آپ کو زیادہ پسند ہے؟ آپب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانی (کا صدقہ)“*

سنن ابی داود 18215 - 1679

تعزیتی اجلاس کی اخباری کوریج کی تصویری جھلکیاںبہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (BWF) کے مرکزی دفتر میں ایک پُروقار تعزیتی اجلاس منع...
13/07/2026

تعزیتی اجلاس کی اخباری کوریج کی تصویری جھلکیاں

بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (BWF) کے مرکزی دفتر میں ایک پُروقار تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں فاؤنڈیشن کے بانی رکن، متعدد تعلیمی منصوبوں بالخصوص BWF ٹیلنٹ ایوارڈ کے بانی و سرپرست، ہماری برادری کی ممتاز سماجی شخصیت جناب حشمت کمال مرحوم کی اہلیہ، نیز معروف معالج اور بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مخلص خیرخواہ ڈاکٹر ظہیر انور امام کی یاد میں دعائے مغفرت اور خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔

اس تعزیتی اجلاس کی مختلف قومی و مقامی اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔

شعبۂ نشر و اشاعت
بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (BWF)

07/07/2026

*الحمدللہ بورنگ نمبر 276*

*جولائی 2026*
*ضلع : کراچی*

*بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان)* کے تعاون سے *سیکٹر 11½ ، شاہ والی اللہ نگر ، اورنگی ٹاؤن ، کراچی* میں بورنگ مکمل ہو گئی ہے جس سے اہل علاقہ کو پانی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔
*امین یا رب العالمین*

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
*امین یا رب العالمین*

*سعد بن عبادہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: کون سا صدقہ آپ کو زیادہ پسند ہے؟ آپب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانی (کا صدقہ)“*

سنن ابی داود 18215 - 1679

بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ایک وفد نے گزشتہ دنوں ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ یونیورسٹی ایکسپو میں شرکت کی، جہاں مختلف جا...
03/07/2026

بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ایک وفد نے گزشتہ دنوں ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ یونیورسٹی ایکسپو میں شرکت کی، جہاں مختلف جامعات کے نمائندگان سے تعلیمی تعاون اور باہمی روابط کے فروغ کے حوالے سے ملاقاتیں کی گئیں۔ اس موقع پر BWF کی سرگرمیوں کو مختلف قومی و مقامی اخبارات نے نمایاں کوریج دی۔ پیشِ خدمت ہیں اس میڈیا کوریج کی چند جھلکیاں۔

30/06/2026

*الحمدللہ بورنگ نمبر 275*

*جون 2026*
*ضلع : بدین*
*گاؤں : سوبوراتھور یوسی کاضیہ*
*تحصیل : بدین*

*بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان)* کے تعاون سے *ضلع بدین* میں بورنگ مکمل ہو گئی ہے جس سے لوگوں کو پانی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔
*امین یا رب العالمین*

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
*امین یا رب العالمین*

*سعد بن عبادہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: کون سا صدقہ آپ کو زیادہ پسند ہے؟ آپب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانی (کا صدقہ)“*

سنن ابی داود 18215 - 1679

Address

Shop # 16, Empire State Shadman Town 2 Near Meezan Bank, Sector 14 B Shadman Town City, Sindh
Karachi

Opening Hours

Wednesday 18:30 - 20:30
Friday 18:30 - 20:30
Sunday 13:30 - 15:30

Telephone

+923142951965

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bihar Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bihar Welfare Foundation:

Shortcuts

Share