AL-Amafhh Foundation

Call Directions Website Contact the organization

AL-Amafhh Foundation We are an organization that believes in lighting up the lives of underprivileged people across the Paksitan.

Al-Amafhh Foundation is serving humanity with compassion 🤍 From monthly rashan, medical aid, orphan & widow sponsorship, Quran education, vocational training, food banks, winter relief, blood bank, to marriage & burial assistance — together we build hope Established in August 2020 by religious scholar Hazrat Allama Owais Madani, Al-Amafhh Foundation was built on the fundamentals of breaking the cycle of poverty, alleviating the financial troubles of the poor, giving people a chance to live a dignified life and spreading happiness. We endeavor to provide the best quality services in areas including food, education, medical and social welfare free of cost to people living in the dark. We strongly believe that a little help goes a long way and our work would not be possible without the generous support of our valuable donors. Our donors have graciously lent us a hand by supporting our causes and enabling us to serve the needs of people in need.

جمعہ مبارک❤️اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین 🤲💚آپ کا تعاون، کسی کی شفا کا ذریعہ بن ...
16/10/2026

جمعہ مبارک❤️

اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین 🤲💚

آپ کا تعاون، کسی کی شفا کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں!الامافہ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام بچوں کے لیے دینی و عصری تعلیم، بہترین اخلا...
07/10/2026

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں!

الامافہ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام بچوں کے لیے دینی و عصری تعلیم، بہترین اخلاق و تربیت اور قرآنِ پاک کی تعلیم کا بہترین موقع۔

اپنے بچوں کو دین سے جوڑیں اور ان کے مستقبل کو روشن بنائیں۔
آج ہی رابطہ فرمائیں۔

📞 0313-8230045 | 0323-5263892



"This poster is especially designed for the of AL-Amafhh Foundation."

درسِ قرآن — قرآنِ پاک سے دلوں کو منور کریں۔ 🤍📖دوسرے پارے (آیت نمبر 150) سے درس کا آغاز ہوگا
01/10/2026

درسِ قرآن — قرآنِ پاک سے دلوں کو منور کریں۔ 🤍📖
دوسرے پارے (آیت نمبر 150) سے درس کا آغاز ہوگا

آپ کا تعاون، کسی ضرورت مند گھرانے کے لیے امید بن سکتا ہے۔بھوکے اور مستحق خاندانوں تک راشن پہنچانے میں الامافہ فاؤنڈیشن ک...
29/09/2026

آپ کا تعاون، کسی ضرورت مند گھرانے کے لیے امید بن سکتا ہے۔

بھوکے اور مستحق خاندانوں تک راشن پہنچانے میں الامافہ فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد کسی کے گھر کا چولہا جلانے اور ان کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

آئیے مل کر ضرورت مندوں کا سہارا بنیں۔❤️

#مستحقین #صدقہ #انسانیت

"This poster is especially designed for the of AL-Amafhh Foundation."

درسِ قرآن — قرآنِ پاک سے دلوں کو منور کریں۔ 🤍📖دوسرے پارے (آیت نمبر 144) سے درس کا آغاز ہوگا
24/09/2026

درسِ قرآن — قرآنِ پاک سے دلوں کو منور کریں۔ 🤍📖
دوسرے پارے (آیت نمبر 144) سے درس کا آغاز ہوگا

گیارہویں شریف بہت بہت مبارک ہو💙"This poster is especially designed for the  of -Amafhh Faoundation
23/09/2026

گیارہویں شریف بہت بہت مبارک ہو💙"This poster is especially designed for the of -Amafhh Faoundation

درسِ قرآن — قرآنِ پاک سے دلوں کو منور کریں۔ 🤍📖دوسرے پارے (آیت نمبر 142) سے درس کا آغاز ہوگا
17/09/2026

درسِ قرآن — قرآنِ پاک سے دلوں کو منور کریں۔ 🤍📖
دوسرے پارے (آیت نمبر 142) سے درس کا آغاز ہوگا

درسِ قرآن — قرآنِ پاک سے دلوں کو منور کریں۔ 🤍📖
10/09/2026

درسِ قرآن — قرآنِ پاک سے دلوں کو منور کریں۔ 🤍📖

🌙 قرآنِ پاک کی تعلیم، بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد! 📖✨اپنے بچوں کو آج ہی قرآنِ پاک کی تعلیم سے جوڑیں۔
09/09/2026

🌙 قرآنِ پاک کی تعلیم، بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد! 📖✨
اپنے بچوں کو آج ہی قرآنِ پاک کی تعلیم سے جوڑیں۔

04/09/2026

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 14:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923462769171

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Amafhh Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AL-Amafhh Foundation:

Shortcuts

Share