Takhleeq Foundation

Directions Website Contact the organization

Takhleeq Foundation Takhleeq Foundation (TF) is a non-governmental non- profit organization working in the development arena of the country since 1999.

Takhleeq Foundation is registered under the Societies Registration Act XXI of 1860 in Karachi, Sindh, Pakistan.

25/05/2026
06/06/2024
11/04/2024

Eid Mubarak

15/11/2022

ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن ایک ایسا نام ہے جو سندھ میں ڈاکٹرز کے حقوق کے مترادف ہے. جس وقت سندھ میں ڈاکٹروں کا کوئی پرسان حال نہ تھا کوئی شخص ڈاکٹروں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کو تیار نہ تھا اس وقت ڈاکٹر عمر سلطان جو اقبال کے شاہین کی عکسی کرتے ہیں انہوں نے موتیوں کی مالا بننا شروع کریں جس میں موتی جیسے
ڈاکٹر یاسین عمرانی جو صرف اپنے اخلاق سے لوگوں کو اپنا بنالیتے ہیں
ڈاکٹر محبوب نوناری جو ہر دل کو محبوب ہے
ڈاکٹر عثمان ظفر جو ہمت اور جان بازی کے پیکر ہیں
ڈاکٹر فاروخ راوف جو فولاد کے اعصاب کے مالک ہیں
ڈاکٹر وارس جکرانی جو عقل و دانش کے سمندر ہیں
ڈاکٹر ارسلان محمود کو اپنی دور اندیشی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں

یہ مالا پھر ایک ایسی مالا بنی جو ظالموں کے گلوں میں طوق طرح ثابت ہوئی اور اس مالا نے نے سندھ میں بسنے والے ڈاکٹر کے حقوق کے لیے جنگ لڑیں.

پہلے ہاؤس آفیسرز کی تنخواہ صرف چوبیس ہزار تھی اور آج 70 ہزار ہے اور پوسٹ گریجویٹ کی تنخواہ صرف 40 ہزار تھی جو اب ایک لاکھ سے اوپر ہو گئی ہے. میڈیکل آفیسرز ڈاکٹرز کی تنخواہ پنجاب جیسے صوبے سے بھی زیادہ کروا دیں.

یہ کسی فرد واحد کا عمل نہیں بلکے یہ ان موتیوں کی ہی جدوجہد ہے جو آج تک ک باقی صوبوں کی نسبت نہ تو کوئی ڈاکٹر گرفتار ہوا اور نہ ہی ان پر لاٹھی چارج ہوا بلکہ ان کو باقی تمام صوبوں کی طرح حقوق بھی ملے.

آج بھی یہ لیڈر شپ سے سندھ سیکٹریٹ کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھی ہے تاکہ ہمارے حقوق ہمیں مل سکے. ہمارا فرض بنتا ہیں کے ان کا ساتھ دے اور سندھ سیکٹریٹ کے سامنے ان کے ساتھ کھڑے ہوں.

22/02/2022

NGO, head office at Gulistan e Johar Block 7, Karachi, is looking for Finance Person NGO, having Masters in finance with at least five – seven year experience in the relevant filed. The person should be well equipped with donor financial reporting and banking reconciliation, Audit norms and rules, FBR responses, Computerize Accounting Program. Incomplete applications or applications received after deadline will not be considered. Please send your CVs on infoprogramdotngoatgmaildotcom till Feb 28 2022. Open for equal opportunity

There will be no any TA/DA for interview.

Address

B/17, Alhelal Cooperative Housing Society
Karachi
75400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:30
Tuesday 09:00 - 17:30
Wednesday 09:00 - 17:30
Thursday 09:00 - 17:30
Friday 09:00 - 17:30
Saturday 09:00 - 17:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takhleeq Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Takhleeq Foundation:

Shortcuts

Share