Ghazi-E-Pakistan Foundation Karachi

Ghazi-E-Pakistan Foundation Karachi LONG LIVE PAKISTAN ARMED FORCES

NON GOVERNMENTAL ORGANIZATION NGO
NON PROFIT ORGANIZATION NPO
REGISTERED & RECOGNIZED
A TRIBUTE TO GHAZI-E-PAKISTAN 1948,1965,1971,
SUBEDAR (RTD)E.M.E HAJI BASHIR AHMED CHAUHDARY , ASSISTANT MANAGER (RTD) PAKISTAN STEEL

21/04/2026

‏ملکی دفاع کے حوالے سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حکمتِ عملی اور وژن اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

Lunch Party in The Honour of Gathering
19/04/2026

Lunch Party in The Honour of Gathering

18/04/2026

میریا مالکا۔۔تیرا بے حساب شکر

یہ وقت بھی آنا تھا کہ
اب میرے وطن کے لیے مختلف اقوام
آئے روز۔۔محبت بھرے گیت لکھتے/گاتے ہیں۔

پاکستان۔۔دنیا کا وہ"محبوب"بن
چکا ہے جس کی محبت کے سب طلبگار بھی ہیں اور ایک سے بڑھ کر ایک دعویدار بھی❤️

17/04/2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ ایران پر
خصوصی نغمہ جاری

DPO Rahim Yar Khan
15/04/2026

DPO Rahim Yar Khan

13/04/2026

ایران نے نیا ترانہ جاری کر دیا!
پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین

Breakfast Meeting Today at Chaudhary House With Ch Adnan Zafar  Sahab Mustafa Bhatti Sahab  &  Muhammad M Ilyas Palijo S...
12/04/2026

Breakfast Meeting Today at Chaudhary House With Ch Adnan Zafar Sahab Mustafa Bhatti Sahab & Muhammad M Ilyas Palijo Sahab

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود تاجران قیمتوں میں کمی نہیں کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر راجہ غلام مصطفیٰ بھٹی حکومت پاکستان کی ج...
12/04/2026

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود تاجران قیمتوں میں کمی نہیں کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر راجہ غلام مصطفیٰ بھٹی
حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں واضح کمی کے باوجود تاجران و دکان دار عوامی استعمال کی چیزوں پر بڑھائے گئے ریٹ کم نہیں کر رہے ہیں جس سے حکومت کی جانب سے دیا گیاریلیف عوامی سطح پر نہیں پہنچ پارہا، لہذا اوفاقی حکومت اور صوبائی حکومتیں عوامی مفاد میں مل کر ایسی پالیسی ترتیب دیں کہ خلاف ورزی کرنے والے لالچی تاجران و دوکاندار ان کے خلاف سخت ایکشن ہو اور عوام سکھ کا سانس لے سکیں ، ان خیالات کا اظہار چیئر مین غازی پاکستان فاؤنڈیشن ڈاکٹر راجہ غلام مصطفیٰ بھٹی نے میڈیا سیل سے جاری کیے گئے بیان میں کیا ہے۔

11/04/2026

Pakistan was a simple County
Now Pakistan Becomes Chaudhary Pakistan
Upcoming Super Power Of the World.
AlhamduLillah

10/04/2026

مصر نے بھی پاکستان کی شان میں ایک ملی نغمہ ریلیز کیا

GOLDEN 🥇 NEWS
08/04/2026

GOLDEN 🥇 NEWS

SOLIDARITYOFFICIAL VISIT OF MARKAZI IMAM BARGAH COMPLEX STEEL TOWN
31/03/2026

SOLIDARITY
OFFICIAL VISIT OF
MARKAZI IMAM BARGAH COMPLEX
STEEL TOWN

Address

GULSHAN E HADEED
Karachi
75010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi-E-Pakistan Foundation Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share