25/03/2025
اس شہر میں انسانی جان کی کوئ اہمیت نہیں ہے۔
اگر آج بھی اسی طرح خاموش تماشائی بنے رہے تو وہ وقت دور نہیں جب آپ سب کا اپنے گھر کے اندر بھی رہنا مشکل ہوجائے گا فیصلہ کرنا ہوگا کے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے کہ انہیں کیسا ماحول دینا چاہتے ہیں ؟
(چیئرمین محافظ فاؤنڈیشن پاکستان
راؤ عبد الرحمن )