Korangi Walay

Korangi Walay Korangi Walay: Korangi Ka Sab Se Baray Social Media Platform

29/03/2025

مسلمانوں کے بچوں کو اسلام سے دور کرنے کی سازش بے نقاب
دیکھیے سلمان رشدی کیسے فیسبک ایڈورٹائیز کی زریعے خاموشی سے نئی نسل کو ٹارگٹ کر رہا ہے
سید عمر شاہ

کراچی سے ایک اور محنت کش کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہوگیا، جس پر شدید تشدد کرتے ہوئے ڈاکوؤں کی جانب سے تاوان کا مطالبہ...
21/01/2025

کراچی سے ایک اور محنت کش کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہوگیا، جس پر شدید تشدد کرتے ہوئے ڈاکوؤں کی جانب سے تاوان کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے 18 دسمبر 2024ء کو اغوا ہونے والے شخص کا مقدمہ شاہ لطیف ٹاؤن تھانے میں درج کرلیا۔ 19 جنوری کو درج کیے گئے مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ بھی شامل کی گئی ہے۔
مغوی کے رشتے دار کے مطابق محنت کش اللہ یار پیشے سے الیکٹریشن اور پنجاب کے شہر سرگودھا کا رہنے والا ہے جو ممکنہ طور پر الیکٹریشن کا بڑا کام دینے کے بہانے اغوا کیا گیا۔ اللہ یار کی رہائی کے لیے پہلے 60، پھر 50 اور اب 40 لاکھ روپے طلب کیے جارہے ہیں۔ مغوی کے رشتے دار کے مطابق تاوان کی رقم کی عدم ادائیگی کی صورت میں اللہ یار کو قتل کیے جانے کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔ اغوا کاروں نے اللہ یار کی پہلی وڈیو 21 دسمبر 2024ء کو بھیجی تھی اور اب پھر اغوا کاروں نے اللہ یار کی ایک اور وڈیو بھیجی ہے، جس میں اس کے جسم پر تشدد کے نشانات واضح ہیں۔
سورس: ٹائمز آف کراچی

ہوشیار اگر آپ ایسی یا اس سے ملتی جلتی پوسٹ دیکھیں تو اس سے دور رہیے گایہ پوسٹ ٹائینز گروپ کے فراڈیوں کی ہے اور یہ جاب نہ...
21/01/2025

ہوشیار اگر آپ ایسی یا اس سے ملتی جلتی پوسٹ دیکھیں تو اس سے دور رہیے گا
یہ پوسٹ ٹائینز گروپ کے فراڈیوں کی ہے اور یہ جاب نہیں دیتے بلکہ آپ کو لوٹتے ہیں
پتہ نہیں ادارے اندھے کیوں ہو گئے ہیں اس فراڈ کو کے کے۔
یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس میں دیا گیا نمبر اپنی موبائیل میں Scam کے نام سے save کرلیں
شکریہ
منجانب سید عمر شاہ

❗NEW OFFICE OPENING ❗
(Only for Karachi Branch )

Assalam O Alaikum,
We are Hiring students Office staff in Our Malir Airport campus.

Profile Required :

1 - QUALIFICATION: INTERMEDIATE BBA,BSc,IT,FA,CA,STD,FA,CCO
2 - Age Limit : 18 Years to 42 Years.
3 - Experience : MINIMUM 1 YEARS In Customer Care Service's
4 - GOod talking
5 - Energetic & Sensible

Skills Required :

1 - Self Motivated
2 - Smart & Hard Worker
3 - Must be Punctual
5 - Having Communication Skills
6 - Self Decision Maker

We have offered :

1 - Attractive Income Plus Handsome Commission
2 - Company Package ND other Bonuse's ..
3 - Performance based promotions.
4 - Training and Field Support
5 - Career Growth

If you are interested and willing to work in Our System then send your updated resume on
WhatsApp No: 03122884538

Note : Very Limited Seats are Available.
Come First - Serve First Base.

آگاہی پیغام ⚠️کراچی پولیس کی جانب سےعوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ ان ماسیوں (ملزماؤں) کی تصاویر ہیں جو کہ ڈسٹرکٹ ...
20/01/2025

آگاہی پیغام ⚠️
کراچی پولیس کی جانب سے
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ ان ماسیوں (ملزماؤں) کی تصاویر ہیں جو کہ ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے علاقے میں گھریلو کام کے دوران چوری کی متعدد وارداتیں کرچکی ہیں اور قبل ازیں گرفتار ہوکر جیل جاچکی ہیں جبکہ بہت سی ماسیاں عدالت سے ضمانت کروا کر بھاگ چکی ہیں اور پولیس کو مطلوب ہیں۔
لہذا اس پیغام کے ذریعہ آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ جب بھی آپ اپنے گھر میں ماسیاں (ملازمائیں) رکھیں تو ان کی تصدیق علاقہ تھانہ پولیس سے کروائیں۔

نوٹ:
اگر کسی کو ان ماسیوں کے بابت کوئی اطلاع ملے تو وہ قریبی پولیس کو آگاہ کریں۔











20/01/2025

کیا آپ کورنگی والے پیج کی ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں؟
تو بتائیے کے کورنگی میں کہاں سے ہیں آپ؟
اپنا تعارف کرائیں کمنٹ میں

بریکنگ نیوزصادم کی گردن کی ہڈی ٹوٹی پائی گئی، گلہ دبا کر ق-تل کیا گیا، زیادتی کی بھی تصدیق 😭ایس ایس پی اے وی سی سی انیل ...
20/01/2025

بریکنگ نیوز
صادم کی گردن کی ہڈی ٹوٹی پائی گئی، گلہ دبا کر ق-تل کیا گیا،
زیادتی کی بھی تصدیق 😭
ایس ایس پی اے وی سی سی انیل حیدر
کراچی کے تمام شہریوں کو چاہیے اب پولیس پر دباؤ ڈالے کے قات-ل کو جلد از جلد گرفتار کرے اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے کیوں کے اس بچے کا خواب تھا فوج میں جانے کا جو پورا نہ ہوسکا 😭
یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیے۔

10/01/2025

اسلام و علیکم

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Korangi Walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share