10/10/2026
انشاءاللہ باتائید محمدﷺ و آلِ محمدؑ
سالانہ مرکزی مجلس عزاء ایام فاطمیہ 2026
بروز ہفتہ، 31 آکتوبر 2026
مرکزی امام بارگاہ جعفریہ اسٹیل ٹاؤن کراچی۔
آغاز مجلس دوپہر 2 بجے
`پہلی نشست`
*دوپہر 2 بجے تا نمازِ مغربین*
*بعد نماز مغربین نیاز امام حُسین کا اہتمام ہوگا*
`دوسری نشست`
*شام 7 بجے تا رات 11 بجے*
مستورات میں شبیہ تابوت بی بی فاطمہؑ برآمد کیا جائے گا
منجانب: زوار سید عادل حسین شاہ و پسران