26/05/2022
ماشااللہ! ایک انقلابی تحریک!
میری قوم جاگ گئی! بچوں سے لے کر بزرگ شہریوں تک سب فاشسٹ حکومت کے خلاف کھڑے ہوگئے۔
سلام ان پولیس والوں کو جنہوں نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو کر اسلام آباد میں ان کا شاندار استقبال کیا۔