All Pakistan Memon Youth

All Pakistan Memon Youth APMY is formed with a vision to provides platform to youth for nurture their capabilities and get trained to hold the reins for the future leadership

Memon Youth along with their dynamic chairman comprises of young and dynamic youth of Memon community, all single youth of memon who is automatcally its memberwith a vigor and spirit of voluntary service for the betterment of the community and strengthen the core missions of their parent umbrella body, the All memon youth (APMY)

10/09/2026

NAAT COMPETITION 2026 — COMING SOON! 🌙✨

Get ready for a beautiful celebration of love, faith, talent and devotion. Young voices will come together to express their love for our beloved Prophet Muhammad ﷺ through the beautiful art of Naat.

Presented by:
All Pakistan Memon Youth
&
Memon Excellence Forum

✨ Celebrating Talent • Inspiring Youth • Spreading Love & Peace

🌟 Heartiest Congratulations! 🌟Heartiest congratulations to Mr. Muhammad Noman Wadera, Chairman of All Pakistan Memon You...
06/09/2026

🌟 Heartiest Congratulations! 🌟

Heartiest congratulations to Mr. Muhammad Noman Wadera, Chairman of All Pakistan Memon Youth, on being elected unopposed as an RMC Member of the World Memon Organisation (WMO), Pakistan Chapter.

This remarkable achievement reflects your dedication, leadership, and commitment to serving the Memon community and empowering its youth. May you continue to lead with vision, integrity, and passion, contributing towards greater unity, progress, and a brighter future for our community.

Wishing you every success in this new responsibility and journey of service. 💚

Stronger Youth • Stronger Community • Brighter Future

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان | 7 ستمبر — یومِ تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ6 ستمبر ہمیں وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانو...
06/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان | 7 ستمبر — یومِ تحفظِ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ

6 ستمبر ہمیں وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جبکہ 7 ستمبر عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ کے تاریخی عزم کی یادگار ہے۔

آئیں! ایمان، اتحاد اور قربانی کے جذبے کے ساتھ پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

وطن کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کا عزم —
عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ پر کامل ایمان۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد
All Pakistan Memon Youth
Vision to Empower Memon Youth

آپ کا Vote، آپ کی Voice، ہمارا Future! 💙اب وقت ہے ایسی leadership کا انتخاب کرنے کا جو Unity, Integrity, Experience اور ...
16/08/2026

آپ کا Vote، آپ کی Voice، ہمارا Future! 💙
اب وقت ہے ایسی leadership کا انتخاب کرنے کا جو Unity, Integrity, Experience اور Progress پر یقین رکھتی ہو۔
🗳️ Vote for Friends of WMO Panel
آئیں مل کر WMO کو مزید Strong, United & Progressive بنائیں۔
📅 Sunday, 23 August 2026
⏰ 10:00 AM – 5:00 PM
اپنا قیمتی ووٹ Friends of WMO Panel کو دیں — کیونکہ بہتر مستقبل کا فیصلہ آج ہوگا!
Your Vote | Your Voice | Our Future

🔥 تمام معزز ممبرانِ آل پاکستان میمن یوتھ سے خصوصی اپیل 🔥آج وقت ہے کہ ہم اپنی نوجوان قیادت، خدمت اور اتحاد کے ساتھ کھڑے ہ...
08/08/2026

🔥 تمام معزز ممبرانِ آل پاکستان میمن یوتھ سے خصوصی اپیل 🔥
آج وقت ہے کہ ہم اپنی نوجوان قیادت، خدمت اور اتحاد کے ساتھ کھڑے ہوں!
🤝 محمد نعمان وڈیرہ
چیئرمین، آل پاکستان میمن یوتھ
سینئر جوائنٹ سیکریٹری، اُپلتا میمن ایسوسی ایشن
ہمارے بھائی، ہمارے دوست اور نوجوانوں کی مضبوط آواز — نعمان وڈیرہ نے ہمیشہ کمیونٹی، نوجوانوں اور سماجی خدمت کے لیے عملی کردار ادا کیا ہے۔
اب وقت ہے کہ ہم نعمان وڈیرہ کا ساتھ دیں، ان کے حق میں ووٹ دیں اور دلوائیں اور ان کی آواز کو مزید مضبوط بنائیں۔
🗳️ میری ولڈ میمن اورگنائزیشن کی تمام ممبران سے بھرپور اپیل ہے:
نعمان وڈیرہ کو ووٹ دیں، سپورٹ کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
کیونکہ یہ صرف ایک ووٹ نہیں،
یہ نوجوان قیادت، خدمت اور بہتر مستقبل کے حق میں فیصلہ ہے!
❤️ ووٹ بھی نعمان وڈیرہ کے نام — حمایت بھی نعمان وڈیرہ کے نام!
آئیں مل کر اپنی آواز مضبوط کریں۔
آئیں مل کر خدمت کے سفر کو آگے بڑھائیں۔





20/07/2026

الحمدللہ! 💧
آل پاکستان میمن یوتھ کی جانب سے خدمتِ انسانیت کے سفر میں ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ضلع دادو، سندھ کے گاؤں حاجی حسین جنوری میں ایک اور واٹر پمپ نصب کر دیا گیا۔
یہ واٹر پمپ مرحومہ فریدہ حاجیانی زوجہ الیاس راہ کے ایصالِ ثواب کے لیے 20 جولائی 2026 (پیر) کو نصب کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اس صدقۂ جاریہ کو ان کے لیے ہمیشہ جاری رہنے والا اجر بنائے۔ آمین۔
آل پاکستان میمن یوتھ خدمتِ خلق کے مشن میں آپ کے تعاون سے مسلسل مصروفِ عمل ہے

سات سال بعد یہ بات سامنے آنا کہ نسلہ ٹاور کے معاملے میں پہلے غلط فیصلہ کیا گیا تھا، اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ متاثرہ خا...
10/07/2026

سات سال بعد یہ بات سامنے آنا کہ نسلہ ٹاور کے معاملے میں پہلے غلط فیصلہ کیا گیا تھا، اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل انصاف کیا جائے۔
اگر واقعی فیصلہ غلط تھا تو پھر ان بے گناہ رہائشیوں کو ہونے والے مالی، ذہنی اور سماجی نقصان کا ازالہ بھی ریاست کی ذمہ داری ہے۔ انصاف صرف غلطی تسلیم کرنے کا نام نہیں، بلکہ متاثرین کے حقوق کی بحالی اور ان کے نقصانات کے مناسب ازالے کا بھی تقاضا کرتا ہے۔
متاثرینِ نسلہ ٹاور انصاف، بحالی اور باعزت معاوضے کے مستحق ہیں۔

Address

Umang Secretariat, Poonawala Tower, Mezzanine Floor, Above Saya Motors, Near Islamiya College, Jamshed Raod #3
Karachi
75040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Memon Youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to All Pakistan Memon Youth:

Shortcuts

Share