Brotheran E Jamia Millia

Brotheran E Jamia Millia A Society of Ex student of jamia millia
(JAMAEE ) A Society of x student of jamia millia
JAMEE

20/12/2025
MPA Muhammad Farooq Farhan attended Teknofest Pakistan, the country’s largest technology and digital festival, organized...
13/10/2024

MPA Muhammad Farooq Farhan attended Teknofest Pakistan, the country’s largest technology and digital festival, organized by Islami Jamiat e Talaba Karachi at the Expo Center Karachi, where he addressed the participants.

یوم تاسیس جامعہ ملیہ  کی تقریب سے چوہدری محمد اشرف جامعی صدر جامعہ ملیہ المنائی اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں
28/09/2024

یوم تاسیس جامعہ ملیہ
کی تقریب سے چوہدری محمد اشرف جامعی صدر جامعہ ملیہ المنائی اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں

یوم تاسیس جامعہ ملیہ کی تقریب میں سید سردار علی شاہ صاحب وزیر تعلیم کو محمد فاروق فرحان  ایم پی اے  پھولوں کا تحفہ دے رہ...
28/09/2024

یوم تاسیس جامعہ ملیہ
کی تقریب میں سید سردار علی شاہ صاحب وزیر تعلیم کو محمد فاروق فرحان ایم پی اے پھولوں کا تحفہ دے رہے ہیں جامعہ ملیہ آمد کے موقع پر

یوم تاسیس جامعہ ملیہ آج بروز ہفتہ شام 4:30 بجے  جامعہ ملیہ پائلٹ سیکنڈری اسکول  میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے  سابقین...
28/09/2024

یوم تاسیس جامعہ ملیہ
آج بروز ہفتہ شام 4:30 بجے جامعہ ملیہ پائلٹ سیکنڈری اسکول میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے سابقین جامعہ ملیہ سے شرکت کی درخواست ہے

بجلی کے ظالمانہ ٹیکس ختم کرو کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کردھرنا گورنر ہاؤس3 اگست شام پانچ بجے آغاز مسجد خضرہ صدر
03/08/2024

بجلی کے ظالمانہ ٹیکس ختم کرو
کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کر
دھرنا گورنر ہاؤس
3 اگست شام پانچ بجے آغاز مسجد خضرہ صدر

ایم پی اے محمد فاروق فرحان برسات کے دوران پی ایس 91 سے گزرنے والے زیر تعمیر ملیر ایکسپریس وے ملیر ندی پر سیوریج و نکاسی ...
01/03/2024

ایم پی اے محمد فاروق فرحان برسات کے دوران پی ایس 91 سے گزرنے والے زیر تعمیر ملیر ایکسپریس وے ملیر ندی پر سیوریج و نکاسی آب کے ڈسپوزل پوائنٹس کا دورہ کررہے ہیں۔

الحمدللہ جامعہ ملیہ کیمپس میں قائم ہمارے مدرسے کی ٹیم نے بین المدارس کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیاشاباش جوانوں اللہ تعالیٰ اس ہی...
27/08/2023

الحمدللہ جامعہ ملیہ کیمپس میں قائم ہمارے مدرسے کی ٹیم نے بین المدارس کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
شاباش جوانوں اللہ تعالیٰ اس ہی طرح ہر میدان میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Farhan Khan

20/04/2023
ہماری یوسی ، ہماری زمہ داری
23/02/2023

ہماری یوسی ، ہماری زمہ داری

ہماری یوسی،ہماری زمہ داری
اپنے علاقے کی تعمیر وترقی کے لئے بطور رضاکار ہماری ٹیم کا حصہ بن جائیے
http://bit.ly/3SnWYW4
لنک کو کلک کرکے فارم پُر کیجئے اور بن جائیں والنٹیئر
Whatsapp: 03089542471

الحمد اللہمدرسہ سراج القرآن جامع مسجد بابِ الفضل جامعہ ملیہ کیمپسسیشن 2021 -22 میں شعبہ تحفیظ و ناظرہ میں فارغ التحصیل ط...
28/03/2022

الحمد اللہ
مدرسہ سراج القرآن جامع مسجد بابِ الفضل جامعہ ملیہ کیمپس
سیشن 2021 -22 میں شعبہ تحفیظ و ناظرہ میں فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں پروقار تقریب

09/02/2022

محترم شفیع نقی جامعی صاحب
اپنے ہر دلعزیز استاد مرحوم
ڈاکٹر اسماعیل سعد صاحب کی یاد میں منقعد تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
جامعہ ملیہ کراچی
8 فروری 2022

Address

Jamia Masjid O Madarsa Siraj Ul QURAN
Karachi
75210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brotheran E Jamia Millia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share