Nasreen Welfare Foundation

Call Directions Contact the organization

Nasreen Welfare Foundation Our mission is to provide aid to those in need and drive positive change in society."

"Nasreen Welfare Foundation is a non-profit organization dedicated to empowering underprivileged communities through education, healthcare, and economic empowerment.

20/03/2026
12/03/2026

22 ramzan

18/02/2026

نسرین ویلفیئر فاؤنڈیشن چیئرمین کی جانب سے تمام معزز عہدے داران اور ممبران کو رمضان کا چاند مبارک ہو

18/02/2026

نسرین ویلفیر فاونڈیشن ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہِ رمضان المبارک میں مستحق اور نادار خاندانوں کے لیے افطار دسترخوان، راشن، عیدی اور کپڑوں کی تقسیم کا باقاعدہ اہتمام کر رہا ہے۔
الحمدللہ، گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ہم رمضان المبارک میں دسترخوان کا انتظام کریں گے، تاکہ مریضوں کے تیماردار، مزدور حضرات اور ضرورت مند افراد باعزت طریقے سے روزہ افطار کر سکیں۔
یہ حقیقت سب پر عیاں ہے کہ کوئی بھی فلاحی ادارہ — چاہے وہ مقامی سطح پر ہو یا قومی و بین الاقوامی سطح پر — عوامی تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا۔ ٹرسٹ کی کامیابی کا دارومدار صرف اور صرف آپ جیسے مخیر حضرات کے اعتماد، اخلاص اور تعاون پر ہوتا ہے۔ ہماری ذمہ داری ہے کہ اس امانت کو مکمل دیانتداری، شفافیت اور اخلاص کے ساتھ ادا کریں، اور ہم ان شاء اللہ اسی عزم کے ساتھ خدمت جاری رکھیں گے۔
کچھ لوگ حوصلہ افزائی کرتے ہیں، کچھ تنقید بھی کرتے ہیں، مگر ہمارا مقصد صرف رضائے الٰہی اور انسانیت کی خدمت ہے۔ ہم زیادہ سے زیادہ کرنا چاہتے ہیں، لیکن یہ آپ کے تعاون سے ہی ممکن ہے۔
دنیا کے کسی بھی کونے میں مقیم ہمارے بھائی اور دوست اپنے زکوٰۃ، صدقات اور عطیات اس کارِ خیر میں شامل کر کے اپنی آخرت سنوار سکتے ہیں اور کسی ضرورت مند کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتے ہیں۔
برائے تعاون رابطہ کریں:
📞 03413262434
Kamran Shahzada CEO NWF (easy paisa)
آئیے اس رمضان کسی بھوکے کے دسترخوان کو آباد کریں، کسی یتیم کی عیدی بنیں اور کسی سفید پوش خاندان کی خاموش ضرورت پوری کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس کارِ خیر کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔
درخواست گزار نسرین ویلفیر فاونڈیشن

Kamran Shahzada chairman.Nasreen Welfare Foundation  Briefing Ramadan  schedule Aftari  activities
09/03/2025

Kamran Shahzada
chairman.Nasreen Welfare Foundation
Briefing Ramadan schedule Aftari activities

Address

Nazimabad No 2 Inquiry Office
Karachi
76400

Telephone

+923452444127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasreen Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nasreen Welfare Foundation:

Shortcuts

Share