Faqeer

Faqeer وہ غریب مجھ کو عزیز ہے ، وہ فقیر میرا امام ہے. . .
جسے خاک ?

🌹✨الّلهُمَّ صَلِّ عَلی🍁.•°``°•.👑¸.•°``°•.🍁🍁( ❤  ‌‌ مُحَمَّدٍ ❤  )🍁 🍁`•.¸🍂🍂🍂 ¸.•`🍁     🍁    °•.¸  ¸.  وال محمد🌾🌹🌹اللهمَّﷺ...
02/10/2024

🌹✨الّلهُمَّ صَلِّ عَلی
🍁.•°``°•.👑¸.•°``°•.🍁
🍁( ❤ ‌‌ مُحَمَّدٍ ❤ )🍁
🍁`•.¸🍂🍂🍂 ¸.•`🍁
🍁 °•.¸ ¸. وال محمد🌾🌹🌹اللهمَّﷺ🌾🌹صَلِّﷺ🌺وَسَـــلِّمْﷺ🌷وَبَارِكﷺْ🌻علىﷺنَبِيِّنَـــا💐🌹ﷺمُحمَّدﷺ-🌹

02/10/2024
❤❤️محمد رسول اللہ❤️❤❤️❤صلی اللہ علی محمد❤️  ❤        ❤️❤❤صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤️❤❤
26/09/2024

❤❤️محمد رسول اللہ❤️❤
❤️❤صلی اللہ علی محمد❤️ ❤
❤️❤❤صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤️❤❤

حضرت بابا قطب الدین منور رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مرید تھے - فرمایا ک...
26/09/2024

حضرت بابا قطب الدین منور رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مرید تھے - فرمایا کرتے تھے:

"جب انسان کسی رائے پر مستحکم انداز میں ڈٹ جائے اور اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھے کہ وہ مدد فرمائے گا، پھر دنیا کی کوئ طاقت اس پر غالب نہیں آسکتی - اللہ تعالیٰ توکل کرنے والے کو بہت پسند فرماتا ہے - انسان سوچے کہ اللہ تعالیٰ ہی انسان کا ساتھ چھوڑ دے تو پھر دنیا کی وہ کون سی طاقت ہے جو اس کو ذلت و پستی سے بچائے رکھے گی - اس لئے جو سچے مومن ہیں وہ اللہ تعالیٰ پر توکل کرتے ہیں اور اسی ذات پر بھروسہ کرتے ہیں" -

(طبقات الاولیاء)

23/09/2024

❤اشهد ان محمد رسول الله❤

اللہ پاک نے نبی کریم ﷺ کو تمام مخلوقات میں افضل و اعلی بنایا۔
23/09/2024

اللہ پاک نے نبی کریم ﷺ کو تمام مخلوقات میں افضل و اعلی بنایا۔

حضرت فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ:"ایک دور وہ تھا جب عمل کو ریا تصور کیا جاتا تھا اور ایک دور یہ ہے ک...
22/09/2024

حضرت فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ:
"ایک دور وہ تھا جب عمل کو ریا تصور کیا جاتا تھا اور ایک دور یہ ہے کہ بے عملی ریا میں شامل ہے ۔ یاد رکھو کہ دکھاوے کا عمل شرک میں شامل ہے" -

پھر فرمایا کہ:
"زاہد اہل معرفت وہی ہے جو مقدر پر شاکر و قانع رہے اور مکمل خُدا شناس ہی مکمل عبادت کرتا ہے اور مردِ جواں وہی ہے جو کسی سے اعانت کا طلبگار نہ ہو"

پھر فرمایا کہ:
"متوکل وہی ہے جو نہ تو خُدا کے سوا کسی کا خوف رکھتا ہو اور نہ ہی کسی سے امیدیں وابسطہ کرے کیونکہ "توکل" خُدا پر شاکر و قانع رہنے کا نام ہے" -

(تذکرہ اولیاء)

Address

Karachi
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faqeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share